وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ ،بغیر ماسک پہنے گھر سے نکلنے والوں کو جرمانہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں بغیر ماسک پہنے گھر سسے نکلنے والوں کو جرمانہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ دفعہ 144 […]

کورونا سے متعلق آئندہ 2 ماہ بہت اہم ہیں ، وزیراعظم عمران خان نے عوام سے اپیل کر دی

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کورونا کے خلاف اب بھی جنگ لڑرہا ہے ، دوسری طرف کورونا کے کیسزبڑھ رہے ہیں ، کورونا سے متعلق آئندہ 2 ماہ بہت اہم ہیں ، اسموگ سے متاثرہ علاقوں میں بھی احتیاط […]

شہباز شریف کیخلاف ثبوت نہ مل سکے، نیب نے سابق وزیراعلیٰ کیخلاف کیس بند کر دیا

لاہور(پی این آئی) احتساب عدالت نے مسلم لیگ(ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کیخلاف 12 پلاٹوں کا ریفرنس بند کرنے کی استدعا منظور کرلی ۔احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے نیب کی ریفرنس بند کرنے کی استدعا منظور کرلی ۔منی […]

ہم سب عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں گے،خواجہ سعد رفیق حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کی حمایت کے فرانسیسی صدر کے بیانات پر وزیراعظم عمران خان کو آگے بڑھ کر امت مسلمہ کی نمائندگی کرنی چاہیے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد […]

پاکستان کے تمام اینکرز کے اثاثوں کی جانچ کریں اور سب سے پہلے مجھ سے شروع کریں، سینئر صحافی کا حکومت سے بڑا مطالبہ

لاہور(پی این آئی) سینیئر صحافی منصور علی خان نے حکومت پاکستان سے صحافیوں کے اثاثوں کی چھان بین کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں منصور علی خان نے […]

وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے بعد ایک اور صوبے کے تمام شہریوں کو ہیلتھ کارڈ دینے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے تمام شہریوں کو انصاف ہیلتھ کارڈ دینے کا اعلان کردیا ۔ لاہور کے ایوان اقبال میں ڈاکٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختون خواہ کے بعد پنجاب کے بھی تمام شہریوں کو صحت انصاف […]

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت، ایران کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہو گیا، ایرانی صدر پھٹ پڑے

تہران (پی این آئی) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی توہین ساری امت مسلمہ کی توہین ہے، فرانسیسی صدر کو اسلام سے متعلق اپنے بیانات پر غور کرنا چاہیے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق […]

عمران خان حکومت جنوری 2021ء میں ختم ہو جائے گی اور ایک عوامی حکومت قائم ہو گی،بڑا دعویٰ آگیا

سکردو(پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت جنوری 2021ء میں ختم ہو جائے گی اور ایک عوامی حکومت قائم ہو گی، 15نومبر کو ہم کٹھ پتلی اور کٹھ پتلیوں کی کٹھ پتلیوں کو شکست دیں گے […]

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری ، فی تولہ قیمتوں میں واضح کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں واضح کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر سستا ہونے کے بعد 1894 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ اس کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا واضح […]

موجودہ حکومت پانچ سال پورے کر ے گی یا نہیں؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیرعمرایوب نے دعوی کیا ہے کہ ہماری گورنمنٹ پانچ سال تک رہے گی۔ پاکستان کی عوام نے میڈیٹ دیا ہے، ایک صوبے کی نہیں پورے ملک کی بات کریں گے۔ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے بجلی کے غلط منصوبے بنائے۔نجی ٹی وی کے […]

بلدیاتی انتخابات کی آمد آمد، حکومت نے اراکین اسمبلی پر نوٹوں کی بارش کر دی، 36ارب روپے کا پیکج ملنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) بلدیاتی الیکشن سے قبل تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے لیے فنڈز منظور ، وزیر اعظم نے حکومتی ایم این اے اور ایم پی اے کے لیے 36 ارب روپے کے پیکج پر گرین سگنل دے دیا۔نجی نیوز چینل کے مطابق […]

close