اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے سربراہان مملکت کو لکھے گئے خط کا متن بہت لاجواب ہے، ان کی پالیسیوں اور دیگر معاملات پر اختلاف اپنی جگہ لیکن جو کام انہوں نے بطور وزیراعظم کیا وہ بہترین ہے،ان خیالات کا […]
ریاض (پی این آئی) کورونا وبا کی وجہ سے کئی ماہ تک عمرہ ادا کرنے پابندی عائد رہی، گزشتہ ماہ سعودی حکومت نے پہلے اور دوسرے مرحلے کے تحت عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دی تھی جو مملکت میں مقیم تارکین اور مقامی افراد تک […]
اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب کے830 مقامات مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت سیل کیے گئے۔ پرائمری اینڈ سیکینڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق سیل کیے گئے علاقوں کی آبادی 3 ہزار 332 ہے جن میں 1416 افراد کورونا کا شکار ہوئے۔لاہور کے 435،اٹک کے […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے 2021ء کو ملک میں انتخابات کا سال قرار دے دیا ، انہوں نے کہا کہ اگلا سال الیکشن کا سال ہے ، حکومت جو معیارسیٹ کررہی ہے اس کو بھی بھگتنا پڑے […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ مسلم لیگ ن کی ٹوٹ پھوٹ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔اپنے وی لاگ میں تجزیہ پیش […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان میں فرانس کیلئے ٹکٹوں کی بکنگ کا بائیکاٹ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت، مسلمانوں کیخلاف کریک ڈاون اور فرانسیسی حکومت کے شرمناک رویے کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں فرانس کی مصنوعات […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی کابینہ میں تبدیلیاں کرتے ہوئے 2 وزراء سے وزارتیں واپس لے لیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب کابینہ کے دو وزراء کو برطرف کردیا ہے، مہر محمد اسلم اور زوار حسین وڑائچ […]
لاہور(پی این آئی) عالمی بینک نے پاکستان کو 24 ارب ڈالرز کی خوشخبری سنا دی، کرونا بحران کے باوجود پاکستان کی ترسیلات زیر میں غیر متوقع اور ریکارڈ اضافہ ہوا، رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان کو 24 ارب ڈالرز کی ترسیلات موصول ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پبلک اکائونٹس کمیٹی (پی اے سی )نے اجلاس کی کاروائی کے خلاف عدالتی احکامات کو پارلیمنٹ کی توہین اور آئین کی خلاف ورزی قراردیا ہے اور دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے فلور پر کی گئی بات کو […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سوشل میڈیا پر سکول بند کرنے کی اطلاعات کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک کورونا کے حوالے سے کوئی ایسی رپورٹ نہیں ملی کہ سکولوں کو بند کردیا جائے۔ٹوئٹر پر بیان میں […]
لاہور (پی این آئی ) وفاق کی سوشل میڈیا ٹیم کی شکایات فیاض الحسن چوہان کی وزرات اطلاعات سے محرومی کا باعث بنی۔وزیراعظم کے دورے کے دوران لاہور میں ان کے خلاف شکایات کے انبار لگائے گئے تھے۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ […]