لاہور (پی این آئی)پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا آغاز 11 اپریل […]
دبئی (پی این آئی) دبئی میں 10 سالہ رہائشی ویزا (گولڈن ویزا) حاصل کرنے کے لیے پراپرٹی سرمایہ کاری سب سے مقبول طریقہ بن گیا ہے، اور 2 ملین درہم یا اس سے زیادہ مالیت کی جائیداد خریدنے والے افراد اس ویزا کے لیے اہل […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) نے قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کر دی ہے اور نئی شرح کا اطلاق 25 فروری سے کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیشل سیونگ […]
واشنگٹن (پی این آئی)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلاء کے طریقہ کار کو ناقص قرار دے دیا اور ٹرمپ نے جوبائیڈن کو افغانستان میں اربوں ڈالر کا فوجی سازوسامان چھوڑنےکا بھی ذمہ دار قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 4 مارچ کو پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان ،ہم نے ہڑتال کی کوئی کال نہیں دی ہے، رمضان المبارک میں عوام کو پریشان نہیں کرنا چاہتے۔ پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے […]
لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک سے قبل گوشت، آلو، پیاز، چینی، چکن، ٹماٹر سمیت بیشتر اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں، ماہ مبارک کے آغاز سے قبل رواں ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضرویہ کی قیمتوں میں اضافہ ہونے سے مہنگائی کی ہفتہ وار شرح […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)سعودی عرب میں رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مکہ، مدینہ، تبوک،سدیر سمیت دیگرشہروں کی آبزرویٹری میں اجلاس ہوئے جس میں محکمہ موسمیات اور فلکیات کے ماہرین نے شرکت کی۔سعودی […]
اسلام آباد(پی این آئی ) خیبر پختونخوا سے اے این پی کے زاہد خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے اہم ملاقاتیں کیں۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری جنرل احسن […]
کوئٹہ(پی این آئی ) کوئٹہ سے کراچی اور اسلام آباد کے ایئر ٹکٹس میں بے پناہ اضافہ ہو گیا۔ان روٹس پر ایئرلائن کا 17 سے 20 ہزار روپے کا ٹکٹ 72ہزار سے ایک لاکھ روپے تک کا ہو گیا۔ اس حوالے سے چیمبرآف کامرس اینڈ […]
اسلام آباد/پشاور(پی این آئی ) آئل اینڈ گیس کے شعبے میں خیبر پختونخوا حکومت نے ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی، شمالی وزیرستان میں واقع میران بلاک میں تیل و گیس کی دریافت کیلئے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب بدھ […]
اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2025 کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کی جانب سے بینکوں کو مراسلہ بھیجا گیا ہے […]