اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کا بیرون ملک چار معاشی وزیر تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے بیرون ملک چار نئے تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، نئے معاشی وزرا تعینات […]
کراچی (پی این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا2500روپے فی تولہ سستا ہوکر ایک لاکھ12ہزار100وپے کی سطح پر آگیا۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں80ڈالرکی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حکومت نے مزید عوامی جلسے نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا،وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ جلسے کورونا پھیلنے کا باعث بن سکتے ہیں اور ہمارے گلے پڑ سکتے ہیں، کورونا وباء کا پھیلاؤ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ میں ملک میں صدارتی طرزِ حکومت کو متعارف کروانے کے لیے فوری طور پر ریفرنڈم کے انعقاد کے مطالبے کے لیے ایک اور درخواست دائر کردی گئی ہے. اس بار درخواست امریکا میں مقیم پاکستانی حفیظ الرحمان نے اپنے […]
لاہور(پی این آئی)رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی سزا جلد ختم ہوجائے گی، حکومت نوازشریف کے بیانیے کو روکنے کی کوشش کررہی ہے۔رانا ثناء اللہ نے اپنے قائد نوازشریف کے دعوے کو مشکوک بنادیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جنرل ظہیر نے براہ […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت گرانے کیلئے پہلا آپشن ’ان ہاؤس تبدیلی‘ کا ہے،پہلے آپشن کے بعد اسمبلیوں سے استعفے دیں گے، اگر اپوزیشن اسمبلیوں سے مستعفی ہوئی توپھرضمنی الیکشن حکومت کی خام […]
لاہور(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ کیااورچودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔چودھری نثار نے چودھری شجاعت کی صحت یابی کیلئے دعاکی اور نیک خواہشات کااظہارکیا۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ق کے صدر چودھری […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روزسونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 14 ہزار 600 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق فی تولہ سونے کی […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کا بیانیہ پی ڈی ایم پر بوجھ بننے لگا ،پیپلز پارٹی کے بعد مزید دو جماعتوں کا بھی نواز شریف کی طرف سے قومی سلامتی کے اداروں کو نشانہ بنانے پر اعتراض اٹھا دیا،قومی وطن پارٹی اور جمعیت […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہےگا۔ اس دوران صبح کے اوقات میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کا 20واں اجلاس آج 10 نومبر کو منعقد ہوگا جس میں وزیراعظم عمران خان ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کا 20واں اجلاس آج […]