ویلی 5 مہاجرین حلقہ سے سینکڑوں افراد کا سردار عتیق احمد خان کی قیادت پر اعتماد اور جماعت میں شمولیت کا اعلان

راولپنڈی،مظفرآباد (پی این آئی) مسلم کانفرنس کی جارحانہ حکمت عملی، ویلی 5 مہاجرین حلقہ سے سینکڑوں افراد نے سردار عتیق احمد خان اور سیکرٹری جنرل مسلم کانفرنس مہرالنساء کی قیادت پر اعتماد کر اظہار کرتے ہوئے مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی، معروف سیا […]

گلگت بلتستان: پی ڈی ایم کے بیانیہ کی شکست، ارشاد محمود کا تجزیہ

گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کو غیرمعمولی انتخابی کامیابی ملی ہے۔ سابق وزرائے اعلیٰ مہدی شاہ اور جناب حفظ الرحمان کی شکست اس امر کی دلیل ہے کہ لوگوں کی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ امیدیں قائم اور دائم ہیں اور وہ کسی اور کے […]

گلگت بلتستان انتخابات، تحریک انصاف کو بڑا اپ سیٹ، حلقہ جی بی 22میں کس کو فتح مل گئی؟

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، جی بی 22 گانچھے میں آزاد امیدوار مشتاق حسین 6 ہزار51 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے، ان کے مدمقابل پی […]

گلگت بلتستان الیکشن، وہ حلقہ جہاں ن لیگی امیدوار کو صرف ایک ووٹ ملا، واحد ووٹ کس نے ڈالا؟ ووٹر کی تلاش شروع

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ جی بی میں شگر کے ایک پولنگ اسٹیشن سے (ن )لیگ کے امیدوار کو صرف ایک ووٹ ملا ہے۔ایک انٹرویومیں معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ جی بی […]

سردی کی شدید لہر، آئندہ ہفتے موسم کیسا ہو گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کا حال بتانے والے ادارے ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق ملک بھر میں سردی کی طاقتور لہر متوقع، جو کہ نومبر کے حساب سے شدید سردی ہوگی۔موجودہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان کے زیادہ تر حصّوں سے آج رات جبکہ خیبر […]

سوموار کے دن کن کن شہروں میں بارش اور کہاں کہاں برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز اسلام آباد،بالائی پنجاب ، گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش اور پہاڑوں پر برفباری توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ بارش کے […]

لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطان میچ کا حیران کن نتیجہ آگیا، کونسی ٹیم فائنل کھیلے گی؟

کراچی (پی این آئی ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے ایلیمینیٹر میں ملتان سلطانز کوہرا کر لاہور قلندرز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز نے بہترین آغاز کیا اور 4.2 اوورز میں […]

تعلیمی اداروں میں قبل ازقت موسم سرما کی تعطیلات کو لازمی قرار دے دیا گیا

لاہور(پی این آئی) سابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا پھیلاؤ روکنے کیلئے تعلیمی اداروں میں قبل ازقت موسم سرما کی تعطیلات کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہ نہیں کہتے کہ سکولوں کو غیرمعینہ مدت کیلئے […]

گلگت بلتستان الیکشن، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، حلقہ جی بی 10میں آزاد امیدوار نے میدان مار لیا

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے الیکشن لڑنے والے انتخابی امیدواروں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، حلقہ جی بی 10 میں آزاد امیدوار راجہ ناصرعلی خان 4 ہزار841 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ مدمقابل پی ٹی آئی […]

گلگت بلتستان الیکشن: حلقہ جی بی 12شگرمیں پی ٹی آئی رہنما نے بازی مار لی، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے الیکشن لڑنے والے انتخابی امیدواروں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، حلقہ جی بی 12شگر میں پی ٹی آئی کے راجہ اعظم خان 9 ہزار322 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ جبکہ پیپلزپارٹی کے […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کوشش ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن نہ ہو کیونکہ ہم مکمل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، سکولز کی بندش کا فیصلہ مشاورت سے کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں […]

close