دنیا کے طاقتور ترین اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کا نام کونسی فہرست میں شامل کر لیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاسپورٹ کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے نے پاسپورٹ سے متعلق اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے دس کمزور ترین اور طاقتور پاسپورٹ کی فہرست جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ کی درجہ بندی کرنے والے ادارے انٹرنیشنل […]

کورونا وائرس کی نئی لہر،17 سے 23نومبر تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

گلگلت (پی این آئی) کرونا وائرس پھیلاو کا خدشہ، گلگت بلتستان کے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق گلگلت بلتستان کی حکومت نے ریجن کے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گلگلت میں حالیہ انتخابات کے […]

میڈیا غیر جانبداری کے ساتھ سب کا محاسبہ کرے، اگر کوئی الزام لگاتا ہے تومیڈیا اس سے ثبوت مانگے، وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا صحافیوں سے خطاب

مظفرآباد(پی این آئی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ سابقہ ادوار میں برسراقتدار رہنے والوں کے کارنامے اگر عوام کے سامنے لے آوں تو سب کو چڑیا گھر میں رکھنا پڑے۔ ایک سابق وزیر اعظم کہتا ہے […]

گلگت بلتستان میں دھاندلی کے الزامات، بلاول زرداری نے دوبارہ الیکشن کروانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی وزراء کو الیکشن مہم چلانے پر نااہل کیا جائے۔ جہاں بیلٹ باکس چوری ہوئے وہاں دوبارہ الیکشن کروایا جائے ۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت […]

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسینج میں سرمایہ کاری کا ملاجلادن رہا جب کہ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی واقع ہوئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچیج کا بینچ مارک ہنڈریڈ انڈیکس 64 پوائنٹس کمی سے 40 ہزار 504 پربند ہواہے۔کاروباری دن […]

گلگت بلتستان الیکشن جیتنے کے بعد تحریک انصاف نے سندھ میں بھی حکومت بنانے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف آئندہ الیکشن میں سندھ میں بھی حکومت بنائے گی، تحریک انصاف حکومت میں آکر سندھ کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کرے گی، جبکہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی نااہلیوں کا خاتمہ […]

حکومت اور مذہبی جماعت کے درمیان مذاکرات کامیاب، فیض آباد دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب، مذہبی جماعت کا دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھیجے گئے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری مظاہرین کو دھرنے کے اختتام کیلئے راضی کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات […]

پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیانیہ مسترد کردیا ، بڑا دعویٰ آگیا

نوشہرہ (پی این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیانیہ مسترد کردیا ہے۔نوشہرہ کے علاقے حکیم آباد لیبرہال میں مزدوروں سے خطاب میں پرویز خٹک […]

چینی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی) شوگر ملوں نے رواں سال بروقت کرشنگ سیزن شروع کردیا ہے اس کے نتیجے میں امید ہے کہ نیا اسٹاک مارکیٹ میں آتے ہی ملک بھر میں چینی کی قیمت کم ہوجائے گی۔سندھ آبادگار بورڈکے نائب صدر سید محمود نواز شاہ نے […]

شاہد آفریدی کو آئوٹ کرکے حارث رئوف نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے سال 2020 میں 50 ٹی ٹوئنٹی وکٹیں حاصل کرلیں۔حارث رؤف نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمنیٹر میں ملتان سلطانز کے شاہد آفریدی کو بولڈ کرکے یہ سنگ میل عبور کیا۔حارث رؤف رواں […]

پی ٹی آئی رہنما نے اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف سندھ کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے ایک بار پھر مہنگائی کا اعتراف کر لیا۔اپنے بیان میں فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ وہ اعتراف کرتے ہیں کہ ان کی حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہے۔خیال رہے […]

close