سعودی ولی عہد نے محض چارسال میں کتنی ریکوری کرلی؟ لوٹی ہوئی دولت خزانے میں واپس جمع کرا دی گئی

جدہ (پی این آئی) شہزادہ محمد بن سلمان ولی عہد سعودی عرب نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اپنی جدید تاریخ میں غیر معمولی کارنامے انجام دیے ہیں۔ چار برس سے کم عرصے میں فقید المثال کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے انتباہ کیا […]

امریکی صدارتی انتخابات، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہو گیا، جیت کس کی ہوئی؟

واشنگٹن (پی این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطالبے پر جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن نے ری پبلکن حریف کو شکست دیدی۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے مطالبے پر جارجیا کے ووٹوں کی ہاتھوں سے دوبارہ […]

کورونا کی دوسری لہر تیزی سے پھیلی تو کنٹرول مشکل ہوجائےگا، حکومت نے خدشہ ظاہر کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی)ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ بلوچستان میں کوروناکی شرح اب تیزی سے بڑھ رہی ہے، خدشہ ہے کہ کورونا کی شدت مزید بڑھ سکتی ہے،کورونا کی دوسری لہر تیزی سے پھیلی تو کنٹرول مشکل ہوجائےگا۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی […]

سونا مزید مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت کتنی بڑھ گئی؟

کراچی(پی این آئی )ملک بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی […]

موسم سرما کی پہلی بارش کیلئے تیار ہوجائیں، موسم کا حال بتانے والوں نے بارش ہونے کی نوید سنا دی

کراچی (پی این آئی) شہر قائد کے باسی موسم سرما کی پہلی بارش کیلئے تیار ہوجائیں، موسم کا حال بتانے والوں نے رواں ماہ کے چوتھے ہفتے کے دوران کراچی میں بارش ہونے کی نوید سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے […]

موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

مکہ معظمہ(پی این آئی ) سعودی عرب میں کئی ماہ کی شدید اور جھلسا دینے والی گرمی کے بعد اب موسم انتہائی خوشگوار ہوتا چلا جا رہا ہے۔ خصوصاً گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش نے درجہ حرارت میں نمایاں کمی کر دی ہے۔سعودی عرب […]

وزیراعظم کو تعلیمی ادارے بند کرنے کا مشورہ دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھیوں نے انہیں جلسے جلوسوں کی بجائے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا مشورہ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار عمران یعقوب کا […]

کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، آئندہ 4 سے 10 ہفتے انتہائی اہم قرار دیدیئے گئے ، وجہ بھی بتا دی

پشاور (پی این آئی) وزیرصحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر میں آئندہ 4 سے 10 ہفتے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ، کیوں کہ پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے ، پی ڈی ایم کواپنے […]

وزیراعظم خود حافظ آباد میں جلسہ کریں اور اپوزیشن کو جلسے سے منع کریں تو یہ کیا حکمت عملی ہے؟ اپوزیشن کو موقع مل گیا

اسلام آباد (آئی این پی)پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ نے کہا کہ وفاقی حکومت خود کورونا ایس اوپیز پرعمل نہیں کرتی لیکن اپوزیشن کو جلسوں سے منع کرتی ہے ،اسے خودبڑے پن کا مظاہرہ کرکے ایس اوپیزپرعمل کرنا چاہئے ، وزیر اعظم خود […]

کیا عدالتی فیصلے کے باوجود جلسے کرنے والی قیادت کیخلاف کریمنل کیس بنیں گے؟اپوزیشن قیادت کو خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم جلسوں سے خوفزدہ نہیں ، حکومت نے اپوزیشن کو پہلے بھی تین شہروں میں جلسے کرنے دیئے ،کورونا وباء شدت اختیار کر رہی ہے ، ایسی صورتحال میں […]

کوروناوائرس کی دوسری لہر، سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ کب کیا جائیگا؟ صوبائی وزیرتعلیم نے اہم اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ سکول بند کرنے کیلئے کوئی دباؤ قبول نہیں کروں گا، میرے لیے زندگیاں سب سے اہم ہیں، اگر سکول کھلے رکھتا ہوں تو لوگ ناخوش، اگر بند کرتا ہوں تو پھر بھی لوگ […]

close