کورونا وائرس قابو میں نہ آسکا، پنجاب کے مختلف اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا

لاہور(پی این آئی)کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا ہے۔تمام میڈیکل سروسز، فارمیسی، میڈیکل سٹور،لیبارٹریاں،کولیکشن پوائنٹس،ہسپتال اور کلینکس 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرکے مطابق کورونا کے […]

نہ شادی کریں گے اور نہ بچے ہوں گے تاکہ اس گلوبل وارمنگ کے اثرات سے بچے رہیں، یو این او کی جنرل اسمبلی میں گلوبل وارمنگ بڑا ایشو بن گیا

واشنگٹن (پی این آئی) پچھلے کافی عرصہ سے دنیا بھر میں گلوبل وارمنگ ایک بڑا ایشو بنا ہو اہے کہ گزشتہ برس یو این او کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بھی سب سے اہم موضوع یہی رہاہے۔دنیا بھر میں پلاسٹک کے استعمال پر پابندی […]

عالمی سپر پاور کو شکست، امریکی فوج افغانستان سے بھاگنے پر مجبور ہو گئی، دس فوجی کیمپس بند کر دیئے گئے

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا نے رواں برس طالبان کے ساتھ امن کے معاہدے کے بعد سے تاحال اپنے 10 فوجی کیمپس بند کردیئے ہیں جب کہ قندھار ایئر فیلڈ اور جلال آباد ایئربیس میں بھی گنتی کے امریکی فوجیوں کے گھر رہ گئے ہیں۔واشنگٹن پوسٹ […]

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا شہر دوسرے نمبر پر آگیا؟

لاہور (پی این آئی) لاہور کی فضا میں بہتری آنا شروع ہو گئی، ایک ہفتے میں لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔ عالمی ادارے ایئرکوالٹی انڈیکس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق لاہور میں آلودہ […]

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بدلے پاکستان کو جدید ٹیکنالوجی سمیت کیا پیشکش کی گئی؟ پاکستان نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے پیشکش کی تھی کہ وہ جدید ترین نینو ٹیکنالوجی پاکستان کے ساتھ شیئر کریں گے اور پاکستان میں آ کر زراعت کا معیار بلند کریں گے ۔ لیکن […]

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ، شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی ) 18 سال کے طویل عرصے کے بعد نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے 2021ء میں دورہ پاکستان پر غور شروع کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی فیوچر ٹور پروگرام کے تحت پاکستان کو آئندہ برس ستمبر اور […]

عوام کو دسمبر میں کورونا ویکسین ملنا شروع ہوجائے گی، عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) ماہرامراض سینہ ڈاکٹرشازلی منظور نے کہا ہے کہ عوام کو دسمبر میں کورونا ویکسین ملنا شروع ہوجائے گی، کورونا ویکسین کی قیمت10 ہزار روپے کے قریب ہوگی، جن افراد کو کورونا ہوچکا ہے ان کو ویکسین لگانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ […]

مجھ سے شادی کرنا کسی بھی خاتون کیلئے بڑی قربانی ہوگی، بلاول بھٹو نے حیران کن دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجھ سے شادی کرنا کسی بھی خاتون کیلئے بڑی قربانی ہوگی، جب میری شادی ہوگی تو لڑکی کا بھی سب کو پتا چل جائے گا، ہم پاکستان میں رہتے ہیں، ہماری […]

اسرائیل کے معاملے پر پاک فوج کا کیا موقف ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاک فوج کے ترجمان (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کی ایک طے شدہ پوزیشن ہے جس کو پاک فوج کی مکمل حمایت حاصل ہے، اس […]

پاکستان پر سخت پابندیاں عائد ہونے کا خدشہ، عالمی ادارے نے تین ماہ کی وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) ایوی ایشن سے متعلق بین الاقوامی ادارے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاؤ) نے پاکستان میں سول ایوی ایشن کے ضروری حفاظتی اقدامات پر خدشات کا اظہار کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی سول ایوی ایشن حکام عالمی تنظیم کے […]

گلگت بلتستان کا اگلا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟ متحدہ اپوزیشن نے تحریک انصاف کے امیدوار کے مقابلے میں کس کو میدان میں اتار لیا؟

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان میں وزیراعلی کا انتخاب پیر کے روز ہوگا۔ تحریک انصاف نے بیرسٹر خالد خورشید کو وزیر اعلی کے لئے نامزد کیا ہے جبکہ امجدحسین ایڈووکیٹ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعلٰی گلگت بلتستان کے امیدوارہیں۔ریٹرنگ آفیسر کے مطابق وزیراعلی […]

close