معمول سے زیادہ بارشیں اور برفباری، دسمبر اور جنوری میں درجہ حرارت ریکارڈ توڑ حد تک کم رہنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)جدید ترین موسمیاتی ماڈل استعمال کرتے ہوئے Weather Busters Pakistan موسم کا حال نے موسمِ سرما 2020-2021 کی یہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔سردیوں کا آغاز اس سال معمول سے 1 ماہ قبل نومبر کے دوسرے ہفتے میں ہی ہو گیا۔ بارشیں اور […]

میں کسی کا غلام یا نوکر نہیں، اگر عمران خان کے بیٹے یا بھائی کو لیڈر ماننا پڑے تو ایسی سیاست پر لعنت بھیجوں گا، پی ٹی آئی رہنما کی تنقید

کراچی (پی این آئی) فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ میں کسی کا غلام یا نوکر نہیں، اگر عمران خان کے بیٹے یا بھائی کو لیڈر ماننا پڑے تو ایسی سیاست پر لعنت بھیجوں گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے […]

کورونا وائرس تو کچھ بھی نہیں، رواں سال کونسی بیماری کی وجہ سے لاکھوں ہلاکتوں کا خدشہ ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے وارننگ جاری کر دی

نیو یارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے اس سال ملیریا کے باعث تقریبا ایک لاکھ تک اضافی انسانی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات عالمی […]

لوٹی ہوئی رقم کی بیرون ملک سے واپسی، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوٹی ہوئی رقم کی واپسی کیلئے تمام تر ممکنہ اقدامات ان کی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر شاہد کاردار نے ملاقات کی ، […]

مالی طور پر خود مختار بھی نہیں ، پھر گزارہ کیسے کرتے ہیں؟ بلاول بھٹو نے انٹرویو کے دوران سوال پر حیران کن جواب دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے حالیہ انٹرویو میں ان سے سوال کیا گیا کہ آپ سارا وقت سیاست کو دے دیتے ہیں ، اور مالی طور پر خود مُختار بھی نہیں ہیں تو پھر آپ کا گزارا […]

نیا پاکستان ہائوسنگ سوسائٹی کے تحت اسلام آباد میں پہلا گھر تیار کر لیا گیا، انتہائی خوبصورت گھر کتنے رقبے پر مشتمل ہے اور کتنی لاگت آئی؟ناقابل یقین تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم منصوبے کا پہلا گھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعمیر کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت کم آمدنی والے افراد کو […]

سعودی عرب نے کوڑے مارنے کی سزائیں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، کوڑو ں کے بدلے کیا سزا دی جائیگی؟

ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے قیدیوں کو کوڑوں کی سزا ختم کرنے کے حوالے سے جلد اعلان متوقع ہے۔ سعودی اخبار عکاظ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جن قیدیوں کو عدالتوں کی جانب سے مختلف جرائم میں کوڑوں کی سزا […]

پی ایس ایل سِکس کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا، میچز کن کن شہروں میں منعقد کروائے جائیں گے؟

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کی عارضی تاریخوں کا انکشاف کیا ہے۔ ایک یوٹیوب چینل ’کرکٹ باز وحید خان کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے […]

چوہدری نثار علی خان جاتی امراء پہنچ گئے،کس سے ملاقات کی؟ اہم خبرآگئی

لاہور(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان جاتی امراء پہنچ گئے، چوہدری نثار نے شہبازشریف سے ملاقات کی، جس میں والدہ بیگم شمیم اختر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم […]

مساجد پر پابندی کے حوالے سے حکومت نے اپنا فیصلہ سنا دیا، قرآن کریم اور حدیث نبوی ﷺ کا درس جاری رہے گا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ مساجد پر پابندی نہیں، مدارس حکومتی فیصلوں کی پابندی کریں، مساجد میں قرآن کریم اور حدیث نبوی ﷺ کا درس جاری رہے گا، تعلیمی اداروں اور مدارس کے ہوسٹلز میں صرف35 فیصد طلباء […]

close