قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن 31 جنوری تک ملتوی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں جاری عالمی وباء کورونا وائرس کے شدت اختیار کرنے کے باعث قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن 31 جنوری تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ […]

وفاقی وزراء نے اپوزیشن رہنماوں کو فری ہینڈ دینے کی تجویز دے دی، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزراء نے اپوزیشن رہنماوں کو گرفتار نہ کی صورت میں انہیں فری ہینڈ دینے کی تجویز دے دی۔ اس حوالے سے موصول ہونے والی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا […]

فوج بطور ادارہ نہیں بلکہ چند افراد کمزورجمہوریت کو کمزور کررہے ہیں، یہی چند لوگ پاکستان میں مارشل لاء نافذ کرتے ہیں، اسحاق ڈار کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فوج بطور ادارہ نہیں بلکہ چند افراد کمزورجمہوریت کو کمزور کررہے ہیں، یہی چند لوگ پاکستان میں مارشل لاء نافذ کرتے ہیں، ڈیپ […]

عوام پر مہنگائی کا بم گرانے کی تیاریاں، بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں اضافے کا امکان

کراچی (پی این آئی) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی مہنگی […]

سی این جی اسٹیشن کو سپلائی بند ۔۔۔۔وزیراعظم نے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے آئندہ اجلاس میں گیس کی قلت اور قیمتوں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں، انہوں نے کہا کہ موسم سرما میں برآمدی شعبے اور […]

اپوزیشن کے جلسوں سے اگر حکومت گئی تو فوج آجائے گی، سینئر صحافی نے خبردار کر دیا

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے جلسوں سے اگر حکومت گئی تو فوج آجائے گی، مولانا فضل الرحمان نے اعلان بغاوت کردیا ہے کہ کوئی ڈنڈا چلائے تو اس پر ڈنڈا چلاؤ،اس سے انارکی پھیلے گی جس […]

27سال بعد فتح مل گئی، آذر بائیجان نے آرمینیا کے خالی کردہ تمام علاقوں کا کنٹرول حاصل کرلیا

لاہور (پی این آئی) آذربائیجان نے امن معاہدے کے بعد آرمینیا کے خالی کردہ تمام علاقوں کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کی وزارتِ دفاع کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس […]

جدید پاکستانی جے ایف 17تھنڈر طیاروں نے دنیا کو اپنا گرویدہ کر لیا،جنوبی امریکی ملک نے پاکستان سے طیارے خریدنے پر غور شروع کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کی دفاعی صنعت کیلئے بڑی خبر، دنیا کی طاقتور ترین تنظیم جی 20 میں شامل ملک کا جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیاروں کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے اشتراک سے تیار کیے […]

پاکستان میں کوروناوائرس کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد ساڑھے 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، تشویشناک تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد ساڑھے 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،کورونا وائرس کی دوسری لہر بہت ہی خطرناک شکل اختیار کرچکی، مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد، جبکہ زیر علاج مریضوں […]

دنیا کا سرد ترین مقام جہاں جنوری میں اوسط درجہ حرارت منفی 50 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے

ماسکو (پی این آئی) شمالی نصف کرہ اس وقت سردی کی لپیٹ میں ہے اور ٹھنڈک کے ساتھ دن کی روشنی کم ہوتی جارہی ہے۔دنیا کا سرد ترین مقام جہاں جنوری میں اوسط درجہ حرارت منفی 50 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے اور آنکھوں کی […]

موجودہ ملکی صورتحال کی اصل ذمہ دار تحریک انصاف حکومت ہے یا پچھلی حکومتیں؟ تازہ ترین سروے رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں تحریک انصاف کی حکومت موجودہ معاشی بحران کی ذمے دار قرار، سروے کے دوران 46 فیصد نے ملک کے خراب معاشی حالات کا ذمہ دار موجودہ حکومت کی پالیسیز تو 37 فیصد نے پچھلی حکومتوں […]

close