عالمی بینک نے پاکستان پر کروڑوں ڈالرز کی بارش کر دی، اعلامیہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 30کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دے دی ہے۔عالمی بینک کےجاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے بورڈ نے پاکستان کے لیے قرضے کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان […]

پاکستان میں سونا مزید سستا ہو گیا

کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی۔ کے بعد پاکستان میں بھی سونا مزید سستا ہو گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت۔ 4ڈالر کی کمی سے 1864ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث […]

سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کےآئندہ وزیراعظم کیلئے تین نام تجویز کر دیئے

لاہور (پی این آئی) نواز شریف نے نئے وزیراعظم کیلئے 3 نام پیش کر دیے،۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی اور رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بڑا دعویٰ کیا گیا ہے۔ […]

پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی وجود نہیں، عوام کو دھوکہ دیا جا رہا ہے

لاہور(این این آئی) شہری نے پاکستان اور پنجاب میں کرونا وائرس نہ ہونے کا دعوی کرتے ہوئے خود کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے روبرو کرونا وائرس تجربات کے لیے پیش کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے ملک میں کرونا وائرس کے موجود نہ ہونے کے ایک […]

پی ٹی آئی کے ایم پی اے مطالعہ پاکستان کے پرچے میں نقل کرتے پکڑے گئے

لوئر دیر (این این آئی)لوئر دیر کے حلقہ پی کے17 میدان سے پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) اور ضلعی ترقیاتی کمیٹی کے چیئرمین ملک لیاقت علی بی اے کے امتحانات میں نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ترجمان مالاکنڈ یونیورسٹی معراج الدین […]

پی آئی اے نے اندرون ملک مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کوئٹہ (پی این آئی) پی آئی اے کا اندرون ملک ایک اور روٹ پر پروازیں شروع کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ائیرلائن نے اندرون ملک پروازوں کی ڈیمانڈ میں اضافے کے بعد ایک اور مقامی روٹ پر پروازوں کے آغاز کا فیصلہ کیا […]

میری حکومت کیسے ختم کی جا سکتی ہے؟ وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کو از خود طریقہ بتا دیا، اپوزیشن رہنما بھی حیران رہ گئے

سیالکوٹ(این این آئی) میری حکومت کیسے ختم کی جا سکتی ہے؟ ۔وزیراعظم عمران خان نے چیلنج کیا ہے۔ کہ اپوزیشن حکومت کو آئینی طریقے سے گھر بھیجنا چاہتی ہے تو تحریک عدم اعتماد پیش کرے۔اپوزیشن نے استعفے دئیے تو حکومت ضمنی الیکشن کروا کے مزید […]

حکومت نے کن سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں اور پنشن دینے کا اعلان کردیا؟ خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے مسیحی ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں اور پنشن دینے کا اعلان کردیا ۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے سرکاری مسیحی ملازمین کو کرسمس سے قبل تنخواہیں اور الاؤنس دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری […]

پاکستان اور چین کے طیارے اڑان بھرنے کو تیار، دشمن ممالک پر لرزہ طاری ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نعرہ تکبیر، اللہ اکبر! پاکستان اور چین کے لڑاکا طیارے اڑان بھرنے کیلئے تیار، پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ فضائی مشق شاہین نہم کا آغاز ہو گیا ، مشق کا انعقاد پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئربیس پر ہو رہا […]

اپوزیشن کی استعفیٰ مہم، وہ صوبائی اسمبلی جس کے تمام ن لیگی اراکین اسمبلی نے استعفے بھجوا دیئے، حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی

پشاور(پی این آئی) استعفیٰ مہم میں مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا سب سےآگے ۔مسلم لیگ ن خیبرپختونخواکے تمام اراکین قومی اسمبلی نے استعفے صوبائی صدر کے پاس جمع کر دیئے۔ترجمان مسلم لیگ ن اختیارولی کے مطابق مسلم لیگ ن خیبرپختونخواکے تمام اراکین قومی اسمبلی نے استعفے […]

حکومت واقعی گھبرا گئی؟ کس حکومتی شخصیت نے اپوزیشن کیساتھ بات چیت کیلئے رابطہ کیا؟ اپوزیشن رہنما نے اپنا فیصلہ بھی سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا ہے کہ بات چیت کے لئے تحریک انصاف کی کابینہ کے رکن نے رابطہ کیا تھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت ہر […]

close