عمران خان نے بہت دیر کردی، میچ کا نتیجہ جنوری میں آئے یا فروری میں آنا تو ہے، اپوزیشن رہنما نے حکومت کے خاتمے کا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر رہنماء خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان میچ کا نتیجہ دیکھیں گے، میچ کا نتیجہ جنوری میں آئے یا فروری میں آنا تو ہے، کیونکہ پاکستان کی […]

“72 سال میں اتنی کرپشن نہیں ہوئی جتنی کرپشن ڈھائی سال میں پیپلز پارٹی نے کی”، سینئر لیگی رہنما کی زبان پھسل گئی

سیالکوٹ (پی این آئی) “72 سال میں اتنی کرپشن نہیں ہوئی جتنی کرپشن ڈھائی سال میں پیپلز پارٹی نے کی”، سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف کی زبان پھسل گئی۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں مسلم لیگ ن کے کنوینشن میں خواجہ آصف کی پُرجوش خطاب […]

لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نےچئیرمین این ڈی ایم اے کا عہدہ چھوڑ دیا،این ڈی ایم اے کا نیا سربراہ کون ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین این ڈی ایم اے اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں قدرتی آفات اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے والے ادارے نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے سربراہ اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل […]

قیادت کیخلاف بغاوت؟ ن لیگی اراکین اسمبلی کی اکثریت نے استعفے نہیں دیئے، سینئر لیگی رہنما نے استعفے نہ دینے والوں کو پیغام بھجوا دیا

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ سیاست میں 100 فیصد کوئی کچھ نہیں کرتا، بات ہوتی ہے، آپشنز زیر غور آتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ این آر او کے […]

امیر ممالک نے ضرورت سے زیادہ کورونا ویکسین خریدلی، غریب ممالک کو 2021میں بھی کورونا ویکسین میسر نہ ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا کے امیر ملکوں کی طرف سے کورونا وائرس کے ویکسین کے بڑے بڑے آرڈر دینے کی وجہ سے بیشتر غریب ملکوں کو 2021 ءمیں بھی ویکسین نہیں مل سکے گی۔پیپلزویکسین الائنز نامی ایک غیر سرکاری تنظیم نے کورونا وائرس کی ویکسین […]

واجبات کی ادائیگی شروع ہو گئی، ریٹائرڈ ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (این این آئی)پاکستان ریلوے نے گریڈ ایک تا پانچ کے ریٹائرڈ ملازمین کے2016-17 سے رکے ہوئے پنشن کے واجبات ادا کر دئیے۔ یہ بات وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے ہیڈکوارٹرمیں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ گریڈ 6 […]

ہو سکتا ہے استعفے دینے کی نوبت ہی نہ آئے اور حکومت چلی جائے، اپوزیشن رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اور بھی آپشنز ہیں۔ ہو سکتا ہے استعفے دینے کی نوبت ہی نہ آئے اور حکومت چلی جائے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے […]

عمران خان اس وقت آخری سیاسی آپشن ہیں، مریم نواز، بلاول بھٹو یا مولانا فضل الرحمٰن وزیراعظم نہیں بن سکتے، نامور صحافی کا بے لاگ تجزیہ

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ عمران خان اس وقت آخری سیاسی آپشن ہیں، اگر کسی کا خیال ہے کہ آئندہ الیکشن ہوں گے اور پھر آصف زرداری، بلاول بھٹو، مریم نواز وزیراعظم بن جائیں گی ، یا مولانا فضل الرحمان صدر […]

جمعرات کے روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں شدید سرد رہیگا۔تاہم شمال مشرقی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ااور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب کے […]

پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں 4 گنا اضافہ، حکومت نے مزید پابندیاں لگانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر منصوبہ بندی اور ترقی اسد عمر عوام نے کہا ہے کہ 12 اکتوبر کے بعد سے پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں 4 گنا اضافہ ہوا ہے اور بدقسمتی سے احتیاطی تدابیر پر اس طرح عملدرآمد نہیں ہو رہا جس […]

وفاقی دار الحکومت میں کورونا وائرس تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی سب سے بڑی وجہ رشتے دار عزیز و اقارب کو قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کے پھیلاؤ پر ڈی ایچ او کی طرف سے تیار […]

close