جذباتی نہ ہوں، اگلے حکم کا انتظار کریں، بلاول زرداری نے استعفوں سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے اراکین کو استعفیٰ نہ دینے کی ہدایت کی ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ جذباتی نہ ہوں، اگلے حکم کا انتظار کریں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے پارٹی رہنماؤں کو استعفوں پر بات […]

کوروناوائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کوروناوائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے کورونا وائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا کی قیمت میں کمی کر […]

مجھے جلسوں سے کوئی خطرہ نہیں مگر۔۔وزیراعظم عمران خان نے سیاسی جماعتوں سے جلسے معطل کرنے کی اپیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے جلسوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا، سیاسی جماعتوں سے اپیل کرتا ہوں کہ جلسوں سے حکومت نہیں جائے گی، لیکن کورونا پھیل رہا ہے، شدید سردی میں کورونا زیادہ […]

آئندہ سینیٹ الیکشن میں عمران خان کو اکثریت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سارے چوہدری بھی مرجائیں، فضل الرحمان وزیراعظم نہیں بن سکتے، اپوزیشن سینیٹ الیکشن کو سبوتاژ کرنا چاہتی، ان کو پتا ہے سینیٹ انتخابات میں عمران خان کو اکثریت مل جائے گی، جنوری […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین اسمبلی کو وارننگ جاری کر دی، رکنیت معطل ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے 15جنوری تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر رکنیت معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ،الیکشن کمیشن کی طرف سے ہدایت کی گئی ہے کہ پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان 31 دسمبرتک گوشواروں […]

جتنے پیار سے آپ مریم مریم کہہ رہے ہیں، مریم کی جان بھی آپ پر قربان ہے، مریم نواز نے کس کو یہ بات کہی؟

لاہور (پی این آئی) نائب صدر مسلم لیگ نواز مریم نواز لاہور میں مینار پاکستان جلسے کے لیے عوام کو باہر نکالنے کے لیے خود باہر نکل آئی ہیں، اس سلسلے میں لاہور میں آج ایک بڑی ریلی نکالی گئی، جس میں مریم نواز نے […]

اپنی غلطی کا اعتراف، ریحام خان نے وزیراعظم عمران خان کےانتہائی قریبی ساتھی سے معافی مانگ لی

لندن (پی این آئی) ریحام خان نے وزیراعظم کے قریبی دوست سے معافی مانگ لی، گزشتہ برس سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں لگائے گئے الزامات غلط تھے، ریحام خان نے قانونی کاروائی سے بچنے کیلئے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا۔ تفصیلات […]

عمران خان نے بہت دیر کردی، میچ کا نتیجہ جنوری میں آئے یا فروری میں آنا تو ہے، اپوزیشن رہنما نے حکومت کے خاتمے کا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر رہنماء خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان میچ کا نتیجہ دیکھیں گے، میچ کا نتیجہ جنوری میں آئے یا فروری میں آنا تو ہے، کیونکہ پاکستان کی […]

“72 سال میں اتنی کرپشن نہیں ہوئی جتنی کرپشن ڈھائی سال میں پیپلز پارٹی نے کی”، سینئر لیگی رہنما کی زبان پھسل گئی

سیالکوٹ (پی این آئی) “72 سال میں اتنی کرپشن نہیں ہوئی جتنی کرپشن ڈھائی سال میں پیپلز پارٹی نے کی”، سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف کی زبان پھسل گئی۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں مسلم لیگ ن کے کنوینشن میں خواجہ آصف کی پُرجوش خطاب […]

لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نےچئیرمین این ڈی ایم اے کا عہدہ چھوڑ دیا،این ڈی ایم اے کا نیا سربراہ کون ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین این ڈی ایم اے اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں قدرتی آفات اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے والے ادارے نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے سربراہ اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل […]

قیادت کیخلاف بغاوت؟ ن لیگی اراکین اسمبلی کی اکثریت نے استعفے نہیں دیئے، سینئر لیگی رہنما نے استعفے نہ دینے والوں کو پیغام بھجوا دیا

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ سیاست میں 100 فیصد کوئی کچھ نہیں کرتا، بات ہوتی ہے، آپشنز زیر غور آتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ این آر او کے […]

close