9 ارب ڈالرز کا پیکج، سعودی عرب نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) 9 ارب ڈالرز کا پیکج، سعودی عرب سے پاکستان کیلئے بہت بڑی خوشخبری، سعودی وزارت توانائی و خارجہ کا وفد آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا، اربوں ڈالرز کے آئل ریفائنری منصوبے کے معاملات طے کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے […]

حکومت نے ملک بھرمیں غیرقانونی پٹرول پمپس ضبط کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک میں غیرقانونی پٹرول پمپس ضبط کرنے کا فیصلہ کرلیا، ایف بی آر کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں 4 ہزار149 غیرقانونی پٹرول پمپس قائم ہیں، غیرقانونی پٹرول پمپس کےخلاف آپریشن مقامی پولیس اور […]

نوازشریف کیلئے سخت وقت ختم ہوچکا ہے، ماہر علمِ نجوم کی سابق وزیراعظم سے متعلق پیشنگوئیاں

لاہور(پی این آئی) ماہر علم نجوم نے دعویٰ کیا ہے کہ قائد ن لیگ سابق وزیر اعظم نوازشریف آئندہ سال وطن واپس نہیں آئیں گے، نوازشریف کیلئے سخت وقت ختم ہوچکا ہے، وہ اگلے سال بھی سیاست میں بھرپور انداز میں اِن رہیں گے۔نجی ٹی […]

اپوزیشن نے استعفے دیے تو ان کے اندر فاروڈ بلاک بن جائیں گے، وزیراعظم کی پیشنگوئی نے اپوزیشن جماعتوں کی پریشانی بڑھا دی

چکوال (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے استعفے دیے تو ان کے اندر فاروڈ بلاک بن جائیں گے، کروڑوں روپے خرچ کر اسمبلیوں میں آنے والے ان کی باتوں پر نہیں جائیں گے، پی ڈی ایم والے لوگوں کو […]

بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل، محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگیا، پہاڑی علاقوں کی برفانی ہوائیں معتدل موسم والے علاقوں کا بھی رخ کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے راستے ملک میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ داخل ہوگیا […]

ایسی اسکیم لا رہے کہ پاکستان میں کوئی بھوکا نہیں سوئے گا، وزیراعظم عمران خان کا عام آدمی کیلئے بڑا اعلان

چکوال(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسی اسکیم لا رہے کہ پاکستان میں کوئی بھوکا نہیں سوئے گا ، یہ ایک مکمل پروگرام ہوگا، جس میں پوری پاکستان قوم شامل ہوگی،آئندہ 10سالوں میں ایسا ہیلتھ سسٹم بنائیں گے جو امیر ممالک […]

ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) صوبہ پنجاب بھر کے ہزاروں اساتذہ کو مستقل کرنے کے لیے اقدامات شروع کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ڈی پی آئی سکینڈری نے صوبہ بھر کی اتھارٹیز سے کنٹریکٹ اساتذہ کی مستقلی کیلئے تفصیلات طلب کرلی ہیں ، اس […]

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، معیشت سے متعلق زبردست خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس 447 ملین ڈالر تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان حکومت کو بڑی معاشی کامیابی مل گئی۔ […]

مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے بڑی شرط رکھ دی، سیاسی میدان سے اہم خبر

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کا کہنا ہے کہ حکومت استعفے اور عام انتخابات کا اعلان کرے تو بات ہو سکتی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان […]

وزیراعظم عمران خان 2021میں اسمبلیاں تحلیل کرنیوالے ہیں؟ سینئر سیاستدان کی پیشنگوئی

خیرپور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران خان خود اسمبلی تحلیل کرکے اتخابات کا اعلان کریں گے، پی ڈی ایم میں کوئی اختلافات نہیں قائم رہے گی،2021ء کا سال 2020ء سے مختلف ہوگا۔ انہوں نے خیرپور میں میڈیا […]

close