کورونا ہر ہفتے اپنی شکل تبدیل کر رہا ہے، تعلیمی ادارے مزید دو ماہ کیلئے نہ کھولنے کی تجویز دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاالرحمان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ہر ہفتے اپنی شکل تبدیل کر رہا ہے، تعلیمی ادارے مزید دو ماہ تک نہ کھولے جائیں۔نجی ٹی وی بول نیوز کے مطابق کورونا ٹاسک فورس کے […]

آنیوالے سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی سینیٹ میں اکثریت رکھنے والی سب سے بڑی جماعت بن جائیگی لیکن دوسری اور تیسری بڑی جماعت کونسی ہو گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ انتخابات 2021کے بعد مرکز میں برسر اقتدار جماعت پاکستان تحریک انصاف کا 28نشستوں کے ساتھ پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ)کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان ہے،پاکستان پیپلز پارٹی 19 نشستوں کے ساتھ دوسری اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے […]

مولانا فضل الرحمان کو ڈکٹیٹر قرار دیدیا گیا

پشاور(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام ف کے باغی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ڈکٹیٹر ہیں، انہوں نے ہمیں زبردستی پارٹی سے نکالا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق جے یو آئی ف کے سینئر باغی رہنما حافظ […]

یکم جنوری سے پیٹرول فی لیٹر کتنا مہنگا ہونیوالا ہے؟ عوام کیلئے بری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نئے سال کے آغاز میں شہریوں کی خوشیاں چھننے کا خدشہ ،یکم جنوری سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق یکم جنوری سے پیٹرول 2روپے 76 پیسے فی لیٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت […]

اہم بھارتی ریاست کو پاکستان کے نقشے میں شامل کر لیا گیا

کراچی(پی این آئی) جونا گڑھ پاکستان کےنقشے میں تو شامل ہو گا مگر کشمیر کی طرح یہ ریاست آج بھی بھارتی تسلط سے آزادی کے لیے کوشاں ہے۔نواب جہانگیر کا کہنا ہے کہ تقسیم ہند کے بعد 9 نومبر1947 کو ریاست جوناگڑھ کی سرکاری عمارتوں […]

اسلام آباد کے میئر کے عہدے کے لیے الیکشن، پی ٹی آئی اور ن لیگ میں تگڑا مقابلہ آج ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میئر کے عہدے کے لیے الیکشن آج ہو گا، میئر اسلام آباد کے عہدے کے لیے 3 امیدواروں میں مقابلہ ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے میئر اسلام آباد کے الیکشن کی تیاریاں مکمل کر لیں، میٹرو […]

الیکشن لڑیں گے، جیتیں گے اور پھر مستعفی ہو جائیں گے، اپوزیشن نے سیاسی افراتفری مچانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی یہ پالیسی ہے کہ وہ ضمنی انتخابات میں بھی جائیں گے لیکن پی ڈی ایم والے ضمنی انتخابات لڑ کر دوبارہ مستعفی ہو جائے گی ، ان خیالات کا اظہار تجزیہ […]

یہاں سے بے دخل ہو جاؤ یا پھر ہم بزور طاقت آپ کو یہاں سے نکال باہر کریں گے، اسلامی ملک کے سپہ سالارنے ترکی کو دو آپشنز دے دیئے

لیبیا (پی این آئی) لیبیائی سپہ سالار خلیفہ ہفتار نے ترکی کو براہ راست للکارتے ہوئے کہا کہ یہاں کوئی امن یا کوئی تحفظ نہیں ہے جب تک تم امریکی پٹھو لیبیائی حکومت کی پشت پناہی سے نہیں ہٹ جاتے۔ انقرہ جب تک مقامی حکومت […]

ملک میں نظام کی یکسر تبدیلی نظر آرہی ہے، وزیراعظم عمران خان پانچ سال مکمل نہیں کریں گے، معروف ماہر علم نجوم کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان 5 سال پورے کرتے نظر نہیں آرہے بلکہ اس ملک میں نظام کی یکسر تبدیلی نظر آرہی ہے ، یہ دعویٰ معروف ماہر علم نجوم سامعیہ خان کی طرف سے کیا گیا۔ تفصیلکات کے مطابق نجی […]

کورونا ویکسین کی خریداری کا عمل شروع، پاکستان میں ویکسین کی قیمت کیا ہو گی؟تفصیلات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کورونا ویکسین کی خریداری کا عمل شروع کر دیا ، ویکسین 4 سے 6 ہفتے میں پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں وزیراعظم کی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا […]

حکومت کے پاس پرفارمنس دکھانے کا وقت بہت کم بچا ہے، آنے والے وقت میں حکومت مخالف تحریک میں شدت آئیگی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی حکومت مخالف تحریک آئندہ چند ماہ خصوصاً مارچ اپریل میں اپنے عروج پر ہوگی ، حکومت کے پاس بحران سے نکلنے کی راہیں محدود تر ہوجائیں گی ، ان خیالات […]

close