لاہور(پی این آئی) 2021 میں عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سال 2020 کے ختم ہونے اور سال 2021 کے آغاز میں اب صرف ایک دن باقی ہے۔ نئے سال سے قبل وفاقی حکومت نے 2021 کیلئے تعطیلات […]
کراچی(پی این آئی) سال 2020 کے دوران اب تک زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 2 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیاجاچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں برس کے آغاز پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر18ارب8کروڑ14لاکھ ڈالر کی سطح پر تھے جو کہ اس وقت […]
لاہور (پی این آئی) ہانگ کانگ جب سے چین کے نقشے میں شامل ہوا ہے تب سے ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے مگر اس کی ترقی اور چین کے معاملات کے حوالے سے سب سے زیادہ تکلیف جاپان کو ہے۔لہٰذا وہ کبھی کہتا کہ […]
کراچی (پی این آئی) اس وقت ساری دنیا کورونا وائرس کی دوسری لہر سے گزر رہی ہے۔کورونا نے پوری دنیا سے لاکھوں لوگوں کو اپنا نوالہ بنا لیا ہے مگر یہ پھر بھی دنیا سے جانے کا نام نہیں لے رہا۔جبکہ اب سننے میں آرہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئیر صحافی و کالم نگار سہیل وڑائچ نے اپنے حالیہ کالم میں موجودہ سیاسی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نظام کچھ ایسا بنا ہوا ہے کہ حکومت کو کچھ ہوگا تو لازماً تیسرے فریق کو بھی زک […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کسی طور اپوزیشن کی بلیک میلنگ یا دباو برداشت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف نیب راولپنڈی نے ایک اور انکوائری کھول دی ہے، شاہد خاقان عباسی کو 10جنوری کو طلب کرلیا گیا ہے، ان پر پاکستان ایل این […]
لاہور(پی این آئی) سینئرصحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی آئندہ چند دنوں میں ان کے پاسپورٹ کی معیاد ختم ہونے والی ہے۔اگر نواز شریف اپنا پاسپورٹ ری نیو کرواتے تو ان کا برطانیہ میں قیام غیر قانونی ہو جائے گا۔خبریں آ […]
کراچی(پی این آئی) حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا۔سینیٹ انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے دو ارکان سندھ اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے لیے بری خبر آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئیر کالم نگار جاوید چوہدری نے کہا کہ میاں شہباز شریف شروع سے مل کر چلنے کے قائل ہیں لیکن یہ اس بیانیے کے ساتھ ساتھ اپنے بھائی کو دھوکہ دینے کے لیے بھی تیار نہیں ہیں۔ انہوں نے اپنے […]
لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ میں اسکولز کھولنا چاہتا ہوں۔وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے ریٹائرمنٹ سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ سال ریٹائرمنٹ چیک براہ راست اساتذہ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر […]