یکم جنوری کو سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

ابوظہبی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں سال نو کے موقع پر سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اماراتی حکومت نے یکم جنوری 2021 کو سال نو کی پہلی سرکاری چھٹی دینے کا اعلان کردیا۔متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں میں […]

شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم کے استعفیٰ دینے سے متعلق اپوزیشن کو واضح پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی ورزراء نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کسی صورت مستعفی نہیں ہونگے ،اپوزیشن 31جنوری کا انتظار کیوں کررہی ہے ،اپنا فیصلہ کر ے ،پیپلز پارٹی استعفیٰ نہیں دینا چاہتی اور نہ ہی لانگ […]

وزیراعظم عمران خان نے اشیاء خوردو نوش میں ملاوٹ کرنے والے عناصر اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھی سخت حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیرِ اعظم نے اشیائے خوردنوش کی قیمتوں میں استحکام کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کسی بھی بحران سے بچنے کیلئے طلب اور رسد کے اعشاریوں کی کڑی نگرانی کی ہدایات دیں۔وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت روزمرہ […]

چین نے پاکستان کو سی پیک منصوبوں سے متعلق بڑی یقین دہانی کرا دی

بیجنگ/اسلام آباد(پی این آئی) چین نے ”سی پیک“ منصوبے کے لیے پاکستان کو قرض کی فراہمی سے قبل اضافی ضمانتیں طلب کرنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ان رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیا ہے چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان چاؤلیجیان نے بیجنگ […]

نواز شریف کو وطن واپس آ جانا چاہیئے، سابق وزیراعظم کو اگر جیل بھی جانا پڑا تو۔۔۔ ن لیگی رکن اسمبلی میدان میں کود پڑے

شرقپور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ نواز شریف کو وطن واپس آ جانا چاہیئے ، سابق وزیراعظم کو اگر جیل بھی جانا پڑا تو کوئی حیرت والی […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کب تک دستیاب ہو گی؟ وفاقی وزیر اسد عمر بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا ویکسین کی دستیابی کے حوالے سے تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین مارچ میں دستیاب ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں طبی عملے کو ویکسین […]

پاکستان کا دفاع مزید مضبوط ہو گیا، دنیا کا جدید ترین جنگی ڈرون بھی پاک فضائیہ کا حصہ بننے کو تیار

اسلام آباد (پی این آئی) جے ایف 17 کے جدید ماڈل کے بعد دنیا کا جدید ترین جنگی ڈرون بھی پاک فضائیہ کا حصہ بننے کو تیار، چین سے کیے گئے دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان کو 50 بمبار ڈرونز موصول ہوں گے، ڈرونز کے […]

میں نے استعفیٰ دیا ہی نہیں، کیپٹن صفدر کے بھائی نے بھی مریم نواز کو جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) مریم نواز کی اپنی سسرال میں بھی ایک نہ چلی، شوہر صفدر اعوان کے بھائی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوائے گئے استعفے کی تصدیق کرنے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تمام تر بڑے بڑے دعووں کے باوجود […]

حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی سے ہاتھ ملا لیا

کراچی (پی این آئی) حکومت کی اتحادی ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کیساتھ ہاتھ ملا لیا، دونوں جماعتوں کا مستقبل میں رابطے جاری رکھنے کا فیصلہ، مردم شماری کے آڈٹ کا مشترکہ مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو پاکستان پیپلزپارٹی کا وفد […]

حنا پرویز بٹ کا استعفیٰ بھی اسپیکرکو بھجوا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ حنا پرویز بٹ کا استعفیٰ بھی اسپیکر کے پاس پہنچ چکا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے […]

close