کراچی (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کر دیا گیا، سندھ حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کیلئے یوٹیلٹی الاونس کی فراہمی کے ذریعے تنخواہ میں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے صوبے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔تاہم شام/رات کے دوران بالائی خیبر پختو نخوا اور گلگت بلتستان میں بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ […]
لاہور(پی این آئی)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ دسمبر2021 تک پنجاب میں تمام خاندانوں کو ہیلتھ انشورنس کارڈ مل جائے گا،چاہتے ہیں پرائیویٹ سیکٹر بھی ہسپتال بنائے،چاہتے ہیں صحت کی سہولت کاحق عام آدمی کو ضرور ملے۔وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے […]
لاہور(پی این آئی)حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (قائد اعظم)کے مرکزی رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ یہ وقت حکومتیں گرانے یا بنانے کا نہیں عوامی و قومی ایشوز پر فوکس کرنے کا ہے، جمہوریت اور پارلیمنٹ کی گاڑی […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے ضمنی اور سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا عندیہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ […]
لاہور(پی این آئی) ملتان سکھر موٹروے ایم فائیو ملتان سے رحیم یارخان, موٹروے ایم تھری سمندری سے کوٹ عبد الحکیم اورخانیوال سے ملتان موٹروے شدید دھند کی وجہ سے بندکردی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق قومی شاہراہ پر ہڑپہ ،میر […]
لندن(پی این آئی)سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 50 سال سے ہم جس دن کو 24 گھنٹوں کے دورانیے سے ناپتے آ رہے ہیں، وہ 24 گھنٹے کا نہیں رہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سائنس دان کہہ رہے ہیں کہ زمین کی […]
ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اورسابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نےوزیراعظم عمران خان پرمعیشت سےتعلق رکھنے والی ہر وزارت میں فرنٹ مین رکھنے کا الزام لگادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید کی پریس کانفرنس […]
لاہور(پی این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے ہتک عزت کیس میں وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کو فرد جرم کی کاررائی کےلیے16جنوری کو طلب کرلیا۔ ٹورازم کمپنی کی جانب سے دائر ہتک عزت دعوی پر ایڈیشنل سیشن جج ذوالفقار علی نے سماعت کی،جس […]
لاہور (پی این آئی) شرجیل خان کی بین الاقوامی کرکٹ میں جلد واپسی کا امکان، پی سی بی کی سليکشن کميٹی نے دورہ جنوبی افريقہ کیخلاف ہوم ٹی20 سيريز ميں شرجيل خان موقع دينے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کی جانب سے بتایا […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے احتساب عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔تفصیلات کے مطابق اس دوران دونوں بھائیوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی جب کہ اس موقع پر سابق […]