وزیراعظم عمران خان کا دورہ کوئٹہ شیڈول ہو گیا، کب روانہ ہوں گے؟ نجی ٹی وی نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا دورہ کوئٹہ شیڈول ہوگیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کل ہفتے کے روز کوئٹہ جائیں گے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ وزیراعظم عمران خان مچھ سانحہ میں قتل ہونے […]

سینیٹر رحمٰن ملک کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

سیالکوٹ(پی این آئی )سابق وزیر داخلہ اور سینٹر رحمان ملک کی بڑی ہمشیرہ اور پی پی پی امریکہ کے سینئر نائب صدر جاوید اقبال کی والدہ نور صفیہ سیالکوٹ میں انتقال کرگئیں۔رحمان ملک کی ہمشیرہ مرحومہ کئی دنوں سے سیالکوٹ عمران ادریس ہسپتال میں زیرعلاج […]

لندن میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی یا نہیں؟ شاہد خاقان عباسی نے خود ہی بتا دیا

لندن(پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ لندن میں انکی نواز شریف سے ملاقات نہیں ہوئی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ نواز شریف سے بات چیت ہوتی رہتی ہے،پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم […]

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر

کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 14 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے […]

اگلے تین دن ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اگلے 3 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: بلوچستان میں موسم مزید سرد ہوگا اور ہوائیں چلیں گی، جس کے بعد درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔ بارش کا کوئی امکان نہیں۔کل […]

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمربڑھانے کیخلاف ہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردیدیا گیا، سپریم کورٹ نے نیا فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کیخلاف ہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردیدیا، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جب روٹی پک چکی تویہ پوچھنابے کارہے کہ آٹاکہاں سے آیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں کے پی […]

مولانا طارق جمیل کے چاہنے والوں کیلئے خوشخبری، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور (پی این آئی) معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل کے انسٹاگرام پر 10 لاکھ فالوورز ہوگئے۔نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر موجود تصدیق شدہ اکاؤنٹ کو ایک ملین یعنی 10 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے۔مولانا طارق […]

عمران خان کی حکومت کب تک قائم رہے گی؟ سیاسی میدان سے بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ 2023 تک فروری مارچ آتے رہیں گے حکومت قائم رہے گی ،پی ڈی ایم کے استعفوں سے حکومت نہیں، ان کی اسمبلی رکنیت ختم ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنرپنجاب چودھری سرورسے معاون خصوصی شہبازگل […]

موٹروے پر شدید دھند کے باعث کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟ ترجمان موٹروے نے ہدایات جاری کر دیں

لاہور(پی این آئی)موٹروے ایم فائیو ملتان سے روہڑی تک جبکہ ملتان موٹروے ملتان سے خانیوال,موٹروے ایم فور کو شور کوٹ سے فیصل آباد تک دھند کی وجہ سے بند کردیا گیاہے۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق قومی شاہراہ پر بستی ملوک ،بہاولپور ،اور […]

وزیراعظم عمران خان کیلئے ایک اور پریشانی کھڑی ہو گئی، حکومت کی کرپشن کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے کا اعلان کردیاگیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت کی کرپشن کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے کا اعلان کردیا ، بلاول بھٹوزرداری نے قانونی ٹیم کو ٹاسک سونپ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی طرف سے ریفرنسز دائر کرنے کا فیصلہ حکومت کو ٹف ٹائم دینے […]

پیپلزپارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات، نیا چئیرمین کون ہو گا؟ فیصلہ ہو گیا

کراچی(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری چیئرمین منتخب، نیئر بخاری سیکرٹری جنرل ، فیصل کریم کنڈی سیکرٹری اطلاعات، […]

close