اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ فوج کی سیاست میں عدم مداخلت اچھی بات ہے لیکن اس پر عمل بھی ہونا چاہیئے،زمینی حقائق اسکے برعکس ہیں۔ کل تین ایم این ایز نے مجھے بتایا کہ انہیں استعفیٰ نہ جمع […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے بنگلہ دیشی شہریوں پر ویزا پابندیاں ختم کر دیں۔ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پیدواری تجارتی تعلقات ضروری ہیں۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران احمد صدیقی نے بنگلا […]
لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کی یہ آرزو ، خواہش اور یہ مطالبہ تھا کہ ہر صورت میں پارلیمنٹ کا خاتمہ ہو جائے اور سینٹ الیکشن نہ ہوں ، اس بات پر نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن […]
لاہور (پی این آئی) لندن میں مقیم سینئر صحافی عرفان ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ اگر عمران خان کیوے مساوے کے ساتھ معاہدہ کریں تو وہ پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت واپس لا سکتے ہیں،نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے وزراء کی مراعات بڑھانے کے لیے بل تیار کر لیا گیا ، وزراء کو مختلف بلز سے چھٹکارا دلانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ جس کے تحت سرکاری گھر رکھنے والے وزراء کے بجلی،گیس اور ٹیلیفون کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں اضافے کی امید دم توڑ گئی، وزارت خزانہ فوری بنیاد پر تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کرنے سے انکار کر دیا، سرکاری ملازمین کی جانب سے ایک مرتبہ پھر اسلام آباد میں دھرنا […]
لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر ن لیگ اور پیپلزپارٹی دونوں سے ملے ہوئے ہیں، شہزاد اکبر وکٹ کے چار طرف نہیں آٹھ طرف کھیل رہے ہیں، شہزاد اکبر کیا کررہے جو ن لیگ اور پیپلزپارٹی شہزاد اکبر کو […]
ریاض (پی این آئی) دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کیلئے بہت ہی اہم خبر، رواں برس معمول کے مطابق حج کے انعقاد کا امکان، سعودی حکومت کی جانب سے 31 مارچ سے مملکت کے تمام ائیرپورٹس پر فضائی آمد و رفت کی بحالی کی اجازت […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کو ٹیکس اور ڈیوٹیز سے استثنیٰ دینے کی منظوری دے دی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کو عام ٹینڈرنگ کے ذریعے ٹیکس استثنیٰ دی جائے گی، ناقص پٹرول بیچنے والے 192 پٹرول پمپس کوسیل کردیا گیا، […]
لندن (پی این آئی) براڈ شیٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے رشوت کی پیشکش کرنے والے شخص کا نام بتا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے انٹرویو میں براڈشیٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر او کاوے موسوی نے انکشاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں بجلی بریک ڈاؤن میں انسانی غلطی ثابت ہوگئی، وفاقی کابینہ کو پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ گڈو پاورپلانٹ میں مینٹی نینس کے دوران سرکٹ بریکر کی ارتھنگ کی ہوئی تھی، دن والا عملہ بریکر […]