الیکشن کمشین کے سامنے پی ڈی ایم کا احتجاج، کتنے لوگ شریک ہوئے؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)مشیرپارلیمانی امورڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ تین ماہ تیاری کے باوجود ریڈ زون میں تین ہزار لوگ آئے،استعفے کی دھمکی دے کر اسمبلی سے تنخواہیں وصول کرنے والے بے نقاب ہوگئے ہیں۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) دھرنے پر […]

کورونا وائرس کے حوالے سے حکومتی حکمت عملی کامیاب قرار۔۔۔ اگرسخت لاک ڈائون نافذ کیا جاتا تو کیا ہوتا؟ وزیراعظم نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کےحوالے سے ہماری حکمت عملی کامیاب رہی ہے، اگر ہم مکمل لاک ڈاؤن لگاتے تو اس کے بھیانک نتائج نکلنے تھے۔ کمزور طبقے کو مدنظر رکھتے ہوئےمتوازن حکمت عملی اپنائی۔ تفصیلات کے […]

ملزم کا اعتراف جرم، الیکشن کمیشن تحریک انصاف سے انتخابی نشان واپس لے، مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپاڑٹی کے رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داریاں پوری کریں، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن میں سات سال سے زیر التوا ہے جبکہ ملزم اعتراف جرم کر […]

پنجاب کی 11 نشستوں پر حکمران جماعت پی ٹی آئی اور ن لیگ میں سخت مقابلہ متوقع

لاہور (پی این آئی)مارچ میں ہونے والے سینٹ انتخابات میں پنجاب کی 11 نشستوں پر حکمران جماعت پی ٹی آئی اور ن لیگ میں سخت مقابلہ متوقع ہے، ترپ کا پتہ ق لیگ کے ہاتھ میں آ گیا، یہی وجہ ہے کہ عمران خان 2دن […]

آئندہ ہفتے کورونا کے حوالے سے بدترین ثابت ہوں گے، ماہرین صحت کی جانب سےوارننگ دیدی گئی

لندن(پی این آئی) برطانوی چیف میڈیکل ایڈوائزرکرس وہیٹی کاکہنا ہے کہ آئندہ ہفتے کورونا کے حوالے سے بدترین ثابت ہوں گے،صورتحال ابھی بھی انتہائی تشویشناک ہے اورآنے والے دنوں میں مزید بگڑے گی ۔وہیٹی کرس کاکہنا ہے کہ 81 ہزار431 اموات خوفناک صورتحال عیاں کررہی […]

تحریک انصاف کے سینئر رہنما نے استعفیٰ دیدیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر برائے سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنا عہدہ سپیکر آغا سراج درانی کو بھجوادیا ہے۔ انہوں نے […]

فی تولہ سونا کتنا مہنگا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی(پی این آئی )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 150روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12ہزار 550روپے ہو گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے اضافے کے بعد 96 ہزار 493 روپے ہے۔ عالمی صرافہ […]

کورونا وائرس کا خطرہ بڑھنے لگا، وہ خلیجی ملک جہاں لاک ڈائون میں مزید توسیع کر دی گئی

مسقط (پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے باعث عمان میں نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی گئی ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق عمان سپریم کمیٹی نے کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے باعث فیصلہ کیا ہے کہ […]

مولانا فضل الرحمٰن کو چئیرمین سینیٹ بننے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ سینئر صحافی کا دلچسپ تجزیہ

اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو سینیٹر اور پھر چئیرمین سینیٹ بنانے کی باتیں زیر گردش ہیں۔اسی پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا ہے کہ چئیرمین سینیٹ بننے کے لیے […]

وزیراعظم عمران خان کا متبادل کون ہے؟نامور صحافی نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ شہباز شریف عمران خان کے متبادل ہیں۔شہباز شریف کے اسٹیبشلمنٹ کے ساتھ تعلقات ہیں۔نواز شریف اور مریم نواز کی پالیسی یہی تھی وہ خاموش […]

پیپلزپارٹی کی وزیراعظم کو ہٹانے کیلئے تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز۔۔۔ ن لیگ اور جے یو آئی نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد بارے واضح نہیں ہیں۔نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن نے اپنے تحفظات سے آصف زرداری کو آگاہ کر […]

close