آنیوالے دنوں میں پاکستان میں کیا ہونیوالا ہے؟ خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

لاہور (آن لائن) ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ معیشت کی مجموعی صورتحال میں بہتری کے دعوے کے باوجود باوجود آئی ایم ایف کے پاس جانا سمجھ سے بالا تر ہے،مزید قرضے لینے سے مہنگائی […]

کہیں عمران خان ناراض نہ ہو جائیں، پی ٹی آئی رہنمائوں کی دوسری جماعتوں کے رہنمائوں کی غمی خوشی میں عدم شرکت کی وجہ سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی) حالیہ دنوں پاکستانی سیاسی تاریخ کی حیثیت میں اہم کردار ادا کرنے والے دو کردار آنجہانی ہو گئے۔جن میں سے ایک سینیٹر مشاہداللہ خان تھے اور دوسرے ایم کیو ایم کے بانی رکن محمد انور تھے۔مشاہد اللہ کی سیاست سے ہر […]

میں ایک بے اختیار وزیر تھا، وزارت جانے پر جشن منا رہے ہیں، پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک کا بیان آگیا

نوشہرہ (پی این آئی) وزیردفاع پرویز خٹک کے بھائی سابق صوبائی وزیر لیاقت خان خٹک کا وزارت واپس لیے جانے پر جشن ، وزارت کو بے اختیار قرار دے دیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر لیاقت خان خٹک نے کہا کہ […]

ڈسکہ میں الیکشن متنازع، مریم نواز وزیراعظم پر پھٹ پڑیں، دوبارہ الیکشن کروایا گیا تو کیا ہو گا؟ بڑا دعویٰ کر دیا

ڈسکہ (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے دوران حکمرانوں کا بس نہیں چلا تو فائرنگ کرادی ،ڈسکہ کی عوام نے تمام حربے ناکارہ کردئیے اور وزیر اعظم عمران خان کی بے وقوفی […]

سینیٹ الیکشن میں سیٹیں کم نہیں بلکہ اضافی حاصل کریں گے، وفاقی وزیر نے بڑا دعویٰ کر دیا

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ چاہتے ہیں سینیٹ انتخابات شفاف ہوں،سیٹیں کم ہونے کاخطرہ نہیں،ہو سکتاہے ایک،2سیٹ اضافی مل جائے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ […]

نوشہرہ میں تحریک انصاف کو شکست، پرویز خٹک نے ثابت کر دیا کہ اگر میں نہ چاہوں تو عمران خان ایک دن بھی اقتدار میں نہیں رہ سکتا

کراچی(پی این آئی)صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے ضمنی انتخابات میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) کی کامیابی پر کہا ہے کہ نوشہرہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کا قلعہ تھا، وہیں سے ان کے زوال کی شروعات ہوچکی ہے، مطلب […]

خشک سردی کا خاتمہ ، محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کی پیشنگوئی کر دی، کب سے کب تک بارشیں جاری رہیں گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) خشک موسم کے خاتمے کی نوید، بارشوں اور برفباری کے مغربی سسٹم کی پاکستان آمد کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ملک کے مختلف حصوں میں بارش جبکہ شمالی علاقہ جات میں برف باری […]

تحریک انصاف نے این اے 75میں سات ہزار ووٹوں کی برتری سے جیت کا دعویٰ کر دیا

سیالکوٹ (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنماء عثمان ڈار نے کہاہے کہ پی ٹی آئی 7827 ووٹوں سے کامیاب ہے، اگر یہ سمجھتے ہیں،تحریک انصاف نے دھاندلی کی ہے تو 23 پولنگ سٹیشن پر دوبارہ الیکشن کرا لیتے ہیں،ہم گھبرانے والے نہیں […]

انٹیلی جنس رپورٹ ملنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا جہانگیر ترین سے رابطہ، جہانگیر ترین نے ایکٹو ہوتے ہی دس اراکین اسمبلی کی ڈیل ختم کروا دی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ جہانگیر ترین نے مورچہ سنبھال لیا ہے۔ گذشتہ کچھ دنوں سے جہانگیر ترین متحرک ہوئے ہیں ۔ وزیراعظم عمران […]

حلقہ 221ضمنی الیکشن: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف میں کانٹےدار مقابلہ متوقع، اہم خبر آگئی

تھرپارکر(پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ 221 کی نشست پر ضمنی انتخاب آج ہو گا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے میر علی شاہ جیلانی اور پاکستان تحریک انصاف کے نظام الدین راہمون میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق این اے 221 پر ضمنی انتخاب […]

close