کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم آج تو پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے لیکن آئندہ کا پتہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو […]
پشاور(آن لائن) معاون خصوصی اطلاعات واعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا کامران بنگش اور سینیٹر فیصل جاوید نے سینٹ انتخابات کے حوالے سے پشاور میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان شفافیت پر یقین رکھتے ہیں یہی وجہ کہ پاکستان تحریک انصاف اوپن […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کی حکمت عملی نے وزیراعظم عمران خان کو بند گلی میں کھڑا کردیا ہے،سینیٹ میں سندھ اور وفاق میں کامیابی حاصل کرکے تبدیلی سرکار کو […]
کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی نے کہاہے کہ یوسف رضا گیلانی کو ووٹ عمران خان پر عدم اعتماد کے مترادف ہوگا، سینیٹ کی دو نشستوں کے لیے اتحاد قربان نہیں کیا جاسکتا۔ ایم کیو ایم نے ہارس ٹریڈنگ کے خطرے کے پیش […]
اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ میں بھی پی ٹی ا?ئی کی حکومت بننے جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس کی سیاست کا آغاز پرچی سے ہوا ہو وہ شفافیت نہیں لاسکتا۔ انہوں نے […]
اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم میں شامل دو بڑی سیاسی جماعتوں نے لانگ مارچ سے قبل تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں چیئرمین بلاول بھٹو کی پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ضلعی ہیلتھ آفیسر نے بتایا کہ اسلام آباد میں 24 گھنٹوں میں 153 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن جیتنے کی حکمت عملی بنالی ، پی ٹی آئی اور اتحادی اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کے لیے اہم فیصلہ کرلیا ، سینیٹ الیکشن کی وجہ سے ہفتہ وار کابینہ اجلاس بھی […]
انگلینڈ (پی این آئی) کورونا وبا کو دنیا میں آئے ایک سال سے زائد کا عرصہ ہو گیا ہے اور اس وقت تک اس موذی وبا نے لاکھوں لوگوں کو لقمہ اجل بنایا جبکہ کروڑوں کو متاثر کر رکھا ہے۔اتنا عرصہ گزرنے اور مختلف ممالک […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا ، ایف بی آر نے اپنے ہدف سے بھی زیادہ ریونیو حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے رواں مالی سال […]
اسلام آباد(پی این آئی) ہنزہ میں بننے والی گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خدشے کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنزہ کے علاقے حسن […]