یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کیساتھ ڈیل کرنیوالے اراکین اسمبلی کون نکلے؟ حکومتی ترجمان نے ہی پول کھول کر رکھ دی

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان اظہر مشوانی کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کے ساتھ ووٹ کی ڈیل کرنے والے ایم این ایز کا تعلق کراچی سے ہے۔اظہر مشوانی نے ووٹوں کے لین دین اور انہیں ضائع کرنے […]

وزیراعظم نے ہر رکن اسمبلی کو 50کروڑروپے کی پیشکش کیوں کی؟ خاتون رکن اسمبلی بھی میدان میں آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی سیمی بخاری کاو یڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے تصدیق کی کہ وزیراعظم نے ہر رکن کو 50 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز دینے کی بات […]

ہم 4 لوگ تو پکے ہیں، یوسف رضا گیلانی کے بیٹوں کی والد کیلئے ووٹ خریدنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، اپوزیشن کیلئے بڑا جھٹکا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ووٹ خریدنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مبینہ ویڈیو گزشتہ ہفتے کی ہے جس میں سابق وزیر اعظم کے صاحبزادے علی […]

امریکی کرنسی مسلسل زوال کا شکار، ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح پر آگیا

کراچی (پی این آئی) انٹربینک میں ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح پر آ گیا۔انٹربینک میں ڈالر 157 روپے 85 پیسے پر بند ہوا۔آج بھی ڈالر انٹر بینک میں 19 پیسے سستا ہو گیا۔ایک ماہ میں ڈالر کی قدر میں 2.25 فیصد کمی ہے۔گذشتہ […]

مک مکا پالیسی، سینیٹ الیکشن سے ایک دن قبل حکومت نے اپوزیشن کو دو سیٹوں کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے بلامقابلہ سینیٹرز منتخب کروانے کی حکومتی پیشکش پر غور کیلئے اجلاس طلب کرلیا ہے، حکومت نے خیبرپختونخواہ سے بلامقابلہ سینیٹرز منتخب کروانے کی پی ڈی ایم کو آفر کی تھی، جس پر پی ڈی ایم نے […]

ملک کے اکثرحصوں میں موسم خشک مگر وہ علاقے جہاں بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوااور گلگت بلتستان میں شام /رات میں ہلکی بارش کی توقع ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک […]

سینیٹ کا ووٹ کاسٹ مت کریں، کتنے ن لیگی اراکین اسمبلی کو خفیہ کالیں موصول ہوئیں؟ حیران کن دعویٰ آگیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی کو نامعلوم ٹیلیفون کال موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، سینئر نائب صدر ن لیگ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 2ارکان کونامعلوم کال میں دھمکی دی گئی کہ سینیٹ کا ووٹ کاسٹ مت کریں،تصدیق […]

سینیٹ الیکشن سے قبل حکومت نے اپوزیشن جماعتوں میں دراڑیں ڈال دیں، اہم سیاسی جماعت کا یوسف رضا گیلانی کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف پی ڈی ایم اتحاد میں دراڑ ڈالنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن میں صرف ایک روز باقی رہا گیا، اس موقع پر حکومت نے اچانک متحرک ہو کر اپوزیشن کیلئے مشکلات کھڑی کر دی ہیں۔ بتایا گیا […]

سینیٹ انتخابات سے قبل تحریک انصاف کیلئے بڑی خوشخبری، قومی اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ انتخابات سے 2 روز قبل قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی نشستوں میں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی الیکشن کے دوران این اے 45 سے کامیاب ہونے والے تحریک انصاف کے فخر زمان نے بطور رکن قومی اسمبلی […]

سینیٹ الیکشن سے قبل جہانگیر ترین پر نوٹوں کے بیگ بھر بھر کو اراکین کو خریدنے کا الزام لگ گیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سینیٹر عاجز دھامراہ نےوفاق کی حکمران جماعت پر الزام عائدکرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی اے ٹی ایم مشین جہانگیر ترین نوٹوں کے بیگ بھر بھر کر لوگوں کو خریدنے کے لئے […]

close