لاہور (پی این آئی) پاکستان آ کر اسلام قبول کرنے والی کینیڈین بلاگر نے لاہور سے تعلق رکھنے والے نوجوان سے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کرنے والی کینیڈین بلاگر روزی گیبریل نے اپنے پاکستانی مداحوں […]
لاہور(پی این آئی )پنجاب بھر میں میٹرک کا امتحان 4 مئی جبکہ انٹر میڈیٹ کلاسزکا امتحان 12 جون سے شروع ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیرمینز نے صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت رواں سال ہونے والے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فوج اور ایجنسیوں کا سینیٹ الیکشن میں کوئی کردار ادا نہیں تھا،اگر کردار ادا کرتے تو حفیظ شیخ جیت جاتا،فوج 110فیصد منتخب حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے […]
کراچی (پی این آئی )مزار قائد کی بے حرمتی کیس میں عدالت نے پاکستان مسلم لیگ کی رہنمامریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن(ر) صفدر کے خلاف نئے سرے سے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ […]
لاہور (پی این آئی) موسم کے تیور پھر سے بدل گئے، لاہور سمیت مختلف علاقوں میں بارش شروع۔ تفصیلات کے مطابق کئی ہفتوں سے بارش سے محروم پنجاب کے کئی شہروں میں اچانک بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب کے […]
اسلام آباد(آن لائن ) حکومتی ذرائع نے ایم کیو ایم کے سینیٹر فروغ نسیم کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بنانے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔حکومتی ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹس کے مطابق فروغ نسیم انتہائی اہم کام پر ملک سے باہرہیں، فروغ نسیم […]
جدہ(آن لائن )سعودی عرب عالمی وبا کورونا سے جڑی متعدد پابندیاں آج (اتوار )سے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سینما گھروں، ہوٹلوں اندر کھانوں سمیت تفریحی سرگرمیوں اور تقاریب پر عائد پابندیاں بھی […]
اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد ایک اور بڑا چیلنج درپیش ہے۔ میڈیارپورٹس مطابق وزیراعظم عمران خان پر سینیٹ الیکشن کے بعد اتحادیوں کی جانب سے ڈپٹی چیئرمین اور مزید وزارتیں دینے کے مطالبات […]
اسلام آباد (پی این آئی) سرینا ہوٹل میں بلڈنگ مٹیریل مصنوعات کی دو روزہ ملک گیر نمائش اختتام پذیر ہوگئی۔ نمائش میں اپنی مصنوعات کے ساتھ شریک ہونے والی صنعتی فرموں اور کمپنیوں کو اپنے صارفین تک رسائی کا بہترین موقع ملا، نمائش میں FINCERA […]
اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے رہنما و سابق وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے اراکین کو یرغمال بنا کر اعتماد کا ووٹ لیا، حکومتی اراکین کو ایجنسیوں نے کل رات سے ہی یرغمال بنا لیا تھا،ان کے فون بند ہو گئے […]
کراچی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی کی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے نسبت طے پا گئی۔سپورٹس رپورٹر احتشام الحق نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ دونوں خاندانوں کی باہمی رضا مندی کے بعد وہ شاہین […]