کون جائے گا اور کون وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گا ؟ اہم سابق وزیر کی واپسی کا امکان ۔۔ شیخ رشید کو بھی اہم ہدایات جاری

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے جارحانہ سیاسی حکمت عملی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزرا کو سیاسی معاملات پر زیادہ بات کرنے سے روک دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے وزراء کو حکومتی کارکردگی اجاگر کرنے اور عوامی مفاد کے منصوبوں پر […]

تحریک انصاف کی حکومت نے ڈھائی سال میں سود کے ساتھ 35 ہزار ارب کا قرضہ واپس کر دیا

مالا کنڈ(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک اس لیے نہیں بنا تھا ٹاٹا برلا کی طرح یہاں آصف زرداری اور نواز شریف امیر بنیں،30سال ملک کا پیسہ چوری ہوتا رہا او ر ان کو بھی نہیں پتہ کتنا پیسہ چوری ہوا، […]

پیپلز پارٹی کا استعفوں سے انکار، ن لیگ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ امید ہے پیپلزپارٹی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ساتھ چلے گی۔لیگی رہنما احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی […]

کرونا وباء کی تیسری لہر کی تباہ کاریاں،24گھنٹوں میں درجنوں افراد جاں بحق،ہزاروں نئے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد( پی این آئی )ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 40 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ساڑھے 3 ہزار کے قریب مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار […]

فون بند کردیے اور اکھٹے غائب ہو گئے ، کیا تمام پریذائنڈنگ افسران غائب ہو کر ناشتہ کرنے گئے تھے؟جسٹس عمر عطا بندیال سخت ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ پولنگ کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کچھ پریزائڈنگ افسران نے اپنے فون بند کردیے اور اکھٹے غائب ہو گئے ، […]

نواز شریف،اسحاق ڈار باہر، ہمیں کہتے ہیں استعفے دیں جیل بھی جائیں،پی پی رہنما اعتزاز احسن لیگی قیادت پر برس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو نکالا تو پی ڈی ایم اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارے گی۔ایک انٹرویو میں پیپلزپارٹی رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ لانگ مارچ ملتوی ہونے سے پی ڈی ایم کو […]

اعتزاز احسن نے عمران خان کو نواز شریف سے بہتر وزیراعظم قرار دیدیا

لاہور(پی این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر مرکزی رہنمااعتزازاحسن نے عمران خان کو نواز شریف سے بہتر وزیراعظم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ کے بعد پی ڈی ایم کی دیگر جماعتوں سے مزید فاصلہ پیدا کرلیا ہے، […]

ائیر چیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو نے پاک فضائیہ کی کمانڈ سنبھال لی

اسلام آباد(پی این آئی ) ائیر چیف مارشل ظہیراحمدبابرسدھو نے پاک فضائیہ کی کمانڈ سنبھال لی، مجاہدانورخان نے پاک فضائیہ کی کمان ایئر چیف مارشل ظہیراحمدبابرسدھو کو سونپی۔تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ میں کمان کی تبدیلی کی پروقارتقریب کا انعقاد کیا گیا ، تقریب میں […]

ہم جیلوں میں جائیں، دھرنے دیں اور لڑائی لڑیں جبکہ نواز شریف مزے سے لندن میں بیٹھیں، ہمیں یہ منظور نہیں، پیپلزپارٹی نے اپوزیشن اتحاد کیخلاف بغاوت کر دی

اسلام آباد ( پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ہم جیلوں میں بھی جائیں،دھرنیں بھی دیں، لڑائی بھی لڑیں اور میاں نواز شریف لندن میں آرام سے بیٹھیں رہیں، یہ نہیں ہو سکتا۔ تفصیلات کے مطابق نجی […]

نیب کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے نیب قوانین میں ترمیم اور انتخابی اصلاحات کیلئے10 رکنی سیاسی کمیٹی قائم کردی ہے، کمیٹی انتخابی اصلاحات اور نیب قوانین میں ترامیم پر اپوزیشن سے مذاکرات کرے گی، سیاسی کمیٹی معیشت، روزگار، ریلیف پیکجز اور سبسڈیز […]

اب کوئی نہیں بچے گا، وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی رہنمائو ں سمیت بڑوں بڑوں کیخلاف سخت کارروائیوں کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کسانوں کو گنے کی بروقت ادائیگی نہ کرنے والوں کےخلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ شوگر مل مالکان کا تعلق پی ٹی آئی سے ہی کیوں نہ ہو قانونی کارروائی کی جائے، مل […]

close