ڈالر کی اجارہ داری ختم، دو بڑی عالمی طاقتوں نے ہاتھ ملا لئے، امریکی کرنسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

ماسکو (پی این آئی) ٹرمپ کے دور حکومت میں چین کو معاشی طور پر کمزور کرنے کے لیے جس قسم کے اقدامات کیے گئے اس سے الٹا امریکہ کو ہی نقصان پہنچا اور اس وقت دنیا میں باقی جنگوں کی نسبت معاشی جنگ عروج پر […]

فریاد سن لی گئی، تنخواہوں میں پچاس ہزار روپے تک کا اضافہ ہو گیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ پاپولیشن کی جانب سے ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیا ، آئندہ ایک سے دو روز میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا جائے گا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق محکمہ پاپولیشن کی طرف سے کیے گئے اضافے کے بعد ڈاکٹروں […]

دنیا کی طاقتور ترین افواج کی فہرست جاری، امریکا کی پہلے نمبر سے چھٹی ہو گئی، پہلا اسلامی ملک جو دس طاقتور ترین افواج میں شامل ہو گیا

ریاض(پی این آئی) دُنیا بھر کی طاقتور ترین افواج میں پچھلے سو سال کے دوران کبھی کوئی مسلم ملک شامل نہیں رہا۔ اس فہرست میں ہمیشہ غیر مسلم ممالک ہی شامل رہے ہیں تاہم اب سعودی عرب نے دُنیا کی دس بہترین مسلح افواج میں […]

یوسف رضا گیلانی کو کس طرح چئیرمین سینیٹ بنایا جاسکتا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ڈی ایم کوآئینی راستہ دکھا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سیاسی قیادت آئینی اختیارات اور استحقاق استعمال کرکے تنازعات کو حل کرے، پی ڈی ایم کے پاس چیئرمین سینیٹ کیلئے اکثریت موجود ہے، پی ڈی ایم اکثریت کے ساتھ چیئرمین سینیٹ […]

آئی ایم ایف کی کڑی شرائط، بجلی انتہائی مہنگی کر دی گئی، سبسڈی واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرتے ہوئے حکومت نے بجلی صارفین کو دی جانے والی سبسڈی واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی سبسڈی ختم کرنے کے لیے 201 […]

بلاول بھٹو سے اختلافات، ن لیگ بھی کھل کر سامنے آگئی؟ مریم نواز نے دوٹوک اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے اختلافات کی تردید کردی، انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو سے کوئی اختلاف نہیں، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی اپنی اپنی حکمت عملی ہے،مشترکہ مقاصد […]

مولانا فضل الرحمٰن نے عمران خان کی حکومت گرانے اور ملک میں افراتفری پھیلانے کیلئے کتنے ارب روپے کی ڈیل کر لی؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

کوئٹہ(پی این آئی) جمیعت علماء اسلام کے ناراض رہنما اور سابق ڈپٹی سیکرٹری جنرل حافظ حسین احمد نے سوشل میڈیا سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں دعوی کیا ہے کہ “مولانا فضل الرحمان نے عمران حکومت گرانے اور افرتفری پھیلانے کے لئیے 5 ارب کی […]

ڈالر پھر سستا ہو گیا، روپے کی قدر کتنی بڑھ گئی؟ پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 46 پیسے کمی ہوئی […]

کل کن کن شہروں میں موبائل سروس بند رہے گی؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)یوم پاکستان کی مناسبت سے پریڈ کے موقع پر جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل فون سروس صبح پانچ بجے سے دو بجے تک معطل رہے […]

چئیرمین سینیٹ الیکشن کا تنازع، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی درخواست نا قابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن کالعدم قرار دینے اور […]

’’ بلاول بھٹو نے اپنا’امام ‘تبدیل کر لیا ‘‘

اسلام آباد (پی این آئی ) بلاول بھٹو نے اپناامام تبدیل کیا ہے،بلاول بھٹو کے پہلے امام فضل الرحمن تھے اب سراج الحق ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو پر تنقید کے نشتر برساتے […]

close