یہ کام نہ کیا گیا تو اگلے الیکشن میں مشکلات کا سامنا کرنا ہوگا، چوہدری پرویز الٰہی نے حکومت کو خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی کا کہنا ہے کہ اگر عوام کو ریلیف نہ دیا تو اگلے الیکشن میں مشکلات کا سامنا کرنا ہوگا، کورونا کے حوالے سے بروقت اقدامات نہ کیے تو بہت سی قیمتی جانیں ضائع ہونے کا خطرہ ہے۔مسلم […]

پاکستان میں دفتر کھولنے جارہے ہیں یا نہیں؟ فیس بک نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کے ان دعووں کی نفی کی گئی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ کمپنی پاکستان میں دفتر کھولنے جا رہی ہے۔ویب سائٹ انڈیپنڈنٹ اردو کے مطابق فیس […]

پاکستان میں اچانک کورونا وائرس کے پھیلائومیں تیزی کیوں آنے لگی، ڈاکٹر فیصل سلطان نے اصل وجہ بھی بتادی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ آٹھ سے نو شہروں میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی آ رہی ہے، پنجاب، اسلام آباد اور پشاور میں کورونا تیزی سے پھیل رہا […]

پرائیویٹ تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے؟ تاریخ بھی دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی دارالحکومت میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے مکمل بند کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے تحت کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث 11اپریل 2021 تک اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ وزارت تعلیم […]

آئیں ملکر عثمان بزدار کی حکومت کا تختہ الٹ دیں، مسلم لیگ (ن)کو بڑی پیشکش کر دی گئی

لاہور (پی این آئی ) عثمان بزدار صاحب قسمت کے دھنی ہیں کیونکہ تین سالوں میں جتنی بار ان کی حکومت کے گرنے یا انہیں ہٹائے جانے کی باتیں کی گئی سابقہ دور حکومت میں اتنی بار دعوے شاذ ہی کیے گئے ہوں۔وزیراعظم عمران خان […]

شہباز شریف کو رہائی کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی) کے رہنما چوہدری منظور حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی بہت جلد ضمانت ہونے والی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری منظور نے کہا […]

کورونا میں مبتلا وزیراعظم عمران خان کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ڈاکٹرز نے اجازت بھی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کیے گئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ عمران خان کورونا سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب […]

آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات میں خواتین کو اسمبلی کی جنرل نشستوں پر بھی ٹکٹ جاری کئے جائیں، پارٹی قیادت سے مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر شعبہ خواتین نے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری، سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری خواتین ونگ کی صدر محترمہ فریال تالپور اور پیپلزپارٹی ازادکشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے […]

بچوں میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد( پی این آئی)حکومت نے اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کافیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے اسلام آباد میں کورونا کے کیسز میں غیر معمولی اضافے کے بعد تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس […]

close