قومی کرکٹ ٹیم کو محمد عرفان کے بعد سب سے لمبا بولر مل گیا

اسلا م آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم میں فاسٹ بائولر محمد عرفان کی طرح لمبے کھلاڑی کی انٹری ، بنگلہ دیش ٹیم کیخلا ف جونیئر پاکستان کرکٹ ٹیم میں سلیکشن ہو گئی ۔سلیبریشن کے دوران انھیں ہاتھ ملانے کے لیے دوسرے کھلاڑیوں کو چھلانگ لگانا […]

’’دو امریکی لڑکیوں نے پاکستانی کی جان لے لی‘‘ آخری رسومات کیلئے 7 لاکھ ڈالر کا فنڈز اکٹھا ہوگیا

نیو یارک( پی این آئی ) امریکا میں دولڑکیوں نے گاڑی چھیننے کی کوشش کے دوران پاکستانی شہری کی جان لے لی۔ مقتول کی آخری رسومات کے لئے سات لاکھ ڈالر فنڈ اکٹھا ہوگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست واشنگٹن میں 13 اور 15 سالہ […]

عام آدمی کی سواری موٹرسائیکل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )ہونڈا کمپنی نے رواں سال تیسری بار موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق یکم اپریل سے سی ڈی 70، سی بی 150 ایف سمیت موٹرسائیکلیں دو ہزار روپے تک مہنگی ملیں گی۔کمپنی اس سے قبل […]

سول ایوی ایشن نے پاکستان آنیوالے مسافروں پر عائد پابندی میں نرمی کر دی، پاکستان آنے کیلئے اب کیا کرنا ہو گا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سی کیٹگری میں شامل ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں پر عائد پابندی میں نرمی کر دی ہے۔ سی کیٹگری میں شامل 12 ممالک سے آنے والے مسافروں کو اب خصوصی اجازت نامے کے تحت سفر […]

کورونا وائرس کا پھیلائو نہ رک سکا، یکم اپریل سے پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد ہونے کا امکان

لاہور(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے یکم اپریل سے نو شہروں اور اضلاع میں ’موثر‘ لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔پیر کو کابینہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد لاہور میں نیوز کانفرنس میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بتایا کہ ’یکم […]

چئیرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں، اپوزیشن نے 57سینیٹرز کی حمایت ملنے کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس57 سینیٹرزہیں، چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے، اپوزیشن لیڈر کے انتخاب میں کل 57 ارن نے دستخط کرکے اپوزیشن میں […]

وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ، متعدد نئے چہروں کو کابینہ کا حصہ بنایا جائیگا لیکن کس کس کو کابینہ سے نکالا جائیگا؟کارکردگی نہ دکھانے والے وزرا کی فہرست بھی آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم کی جانب سے اپنی ٹیم میں بہت بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرنے کی تیاری۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہاں حماد اظہر، فواد چوہدری اور […]

میں وزارتوں میں حصہ دیا جائے ورنہ ہم آپکا ساتھ چھوڑ دیں گے، اتحادیوں کی جانب سے وزیراعظم پر دبائو ڈالے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمیدبھٹی نے کہا ہے کہ پی ٹی ائی کی اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان سے وزارتوں میں حصے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات […]

طلبا کا شدید احتجاج بھی کسی کام نہ آیا، کون کونسے کالجز نے امتحانات ملتوی کر دیئے؟

عمران یونس(پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی سے الحاق شدہ کالجز کے سمسٹر سسٹم آن کیمپس امتحانات کیخلاف طلبا کا پنجاب یونیورسٹی کے باہر احتجاج، روڈ بلاک کر دی، پنجاب یونیورسٹی نے مذاکرات کے بعد بی ایس سمسٹر سسٹم کے امتحانات بھی ملتوی کر دیئے۔تفصیلات کے […]

سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر 30جون تک پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)ان لینڈ ریونیو سروس کے افسروں و عملہ کیلئے بری خبر،ایف بی آر نے افسروں و اہلکاروں کے تقرروتبادلوں اور چھٹیوں پر 30جون تک پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نےتقرروتبادلوں اور چھٹی پر 30جون تک پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، شادیوں کی تقریبات پر بھی پابندی لگا دی گئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے ریسٹورنٹس میں آوٹ ڈور ان ڈور ڈائننگ اور شادیوں کی تقریبات پر پابندیاں عائد کردی گی ہیں۔ریسٹورنٹس مالکان اور لاہور میرج ہالز ایسوسی ایشن کے عہدیدران نے پابندیوں کو مزید مفلوک الحالی سے تعبیر کیا ہے، کہتے 3 […]

close