کراچی (پی این آئی)پیپلزپارٹی نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفے دینے کا حتمی فیصلہ کرنے کے لیے بلایا گیا سینٹرل ایگزیکٹو کونسل( سی ای سی ) کا اجلاس ملتوی کردیا ہے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سی ای سی کا اجلاس […]
کراچی (آئی این پی)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مارکیٹیں اورتجارتی مراکزبند کرادیے گئے ، محکمہ صحت ومحکمہ داخلہ کیاحکامات کے تحت ہفتہ اور اتوار والے دن شہر کے تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے،تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس موبائل کے […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 84 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 14ہزار 697ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 82ہزار 888ہوگئی۔نیشنل کمانڈ […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ان ہاؤس تبدیلی کے لیے اپنے صاحبزادے حمزہ شہباز کو انتظارکرنے کا مشورہ دے دیا ، شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ میڈیا ذرائع کے […]
کوئٹہ(پی این آئی)آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن بلوچستان کے رہنمائوں محمد رمضان اچکزئی، محمد یوسف کاکڑ،محمد رفیق لہڑی، عبدالحئی، ولی محمد کاکڑ،عبدالباقی لہڑی، محمد یار علیزئی ، ملک محمد آصف اور سید آغا محمد نے ایک مشترکہ بیان کے ذریعے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان […]
اسلام آباد(پی این آئی)روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے گزشتہ سال میں کی گئی سرمایہ کاری کا حجم 80 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔مارچ کے مہینے میں سب سے زیادہ 21 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی سرمایہ […]
کراچی (پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے ماہ رمضان میں سکولوں کے اوقات میں تبدیلی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم سندھ کی سٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس ہواجس میں کورونا صورتحال میں تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے غورکیاگیا،اجلاس میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کے 6 وفاقی وزرا کو بلا کر ان سے دوٹو ک لہجے میں کچھ باتیں کی ہیں ، یہ انکشاف سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے اپنے […]
کراچی (پی این آئی )شہر قائدکراچی میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار،پارہ 44 ڈگری تک جا پہنچا ،محکمہ موسمیات کے مطابق شہر آج بھی بدترین گرمی کی لپیٹ میں ہے اور درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے جب کہ ہوا […]
اسلام آباد،لاہور (پی این آئی)مارچ میں ماہانہ بنیادوں پر تجارتی خسارہ 28 فیصد بڑھ گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کا مارچ میں تجارتی خسارہ 3 ارب 27 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہا،جولائی تا مارچ تجارتی خسارے میں 20 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔مارچ میں […]
لاہور( این این آئی)ایڈیشنل سیشن جج نے چینی سکینڈل کیس میں جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جہانگیر ترین اور علی ترین اپنے وکلاء کے ہمراہ سیشن عدالت میںپیش ہوئے […]