اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے مابین ڈیڈ لاک ختم کروانے میں اہم شخصیات کامیاب ہو گئی ہیں جس کے تحت اب جلد ہی وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے مابین ٹیلیفونک رابطے کا بھی امکان ظاہر کیا […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے شادی ہال مالکان نے 15 رمضان سے شہر بھر میں ہالز کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ریسٹورنٹ کھلے ہیں تو شادی ہال کھولنے میں کیا مشکل ہے۔کراچی پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب […]
کوئٹہ (پی این آئی) صوبائی حکومت نے صوبے بھر میں یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی حکومت نے صوبے بھر میں یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ اس حوالے سے محکمہ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کےارکان نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی ، جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کا مشاورتی اجلاس 21 اپریل کو بلالیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اور پنجاب […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ رواں سال حج اجازت ملی تو پاکستان سے 50 ہزار لوگ فریضہ حج ادا کرسکیں گے، فی الحال سعودی عرب نے حج انتظامات کا گرین سگنل نہیں دیا،اگر اجازت دی […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کے نئے قرض کے لیے کڑی شرائط عائد کی ہیں۔عالمی بینک نے پاکستان کو 1 ارب 50 کروڑ مالیت کا نیا قرض فراہم کرنے کے لیے کڑی شرائط پیش کی […]
پشاور (پی این آئی )وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان کے مشیر ضیاءبنگش کے بعد کابینہ کے دو اوراراکین عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی غزن جمال نے اور مشیر حمایت اللہ خان نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ […]
کراچی (پی این آئی )عالمی منڈی میں سونے کی فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی ریٹ بڑھ گیاہے ۔سندھ صرافہ مارکیٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد فی تولہ سونے […]
ماسکو، واشنگٹن(این این آئی)روس نے پابندیوں اور سفارت کاروں کو بے دخل کرنے کے معاملے پر امریکا کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی ٹھان لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس کی جانب سے بھی 10 امریکی سفارت کاروں کو بے دخل کیا جائے گا اور […]
اسلام آباد،لاہور (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوکت ترین کے خلاف نیب اپیلیں یکم جون کو سماعت کے لیے مقرر کردیں۔شوکت ترین نے رینٹل پاور منصوبے ساہوال اور پیرا غائب ریفرنس میں جلد سماعت کی درخواست دی جس پر عدالت نے رجسٹرار ہائی […]
راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرکے کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ نے چیف سیکرٹری پنجاب […]