وزیراعظم عمران خان کے بڑے حمایتی صحافی نے جہانگیر ترین کو وزیراعظم سے ملاقات نہ کرنے کا مشورہ دیدیا، وجہ کیا بتائی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)معروف تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہاہےکہ میں بالکل اس حق میں نہیں کہ جہانگیر ترین کے گروپ کو وزیراعظم سے نہیں ملنا چاہئے،میرا پہلا دن سے یہ موقف ہے کہ ان کے گروپ کو وزیراعظم سے ضرور ملنا چاہئے تاہم میں […]

آکسیجن سلینڈرز کی ڈیمانڈ بڑھتے ہی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی تشویشناک صورتحال میں ناجائزہ منافع خور و ذخیرہ اندوز پھر سے سرگرم ہوگئے ہیں۔ نجی ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق جہاں ایک طرف ملک میں کورونا کی تشویشناک صورتحال پر قابو پانے کے لیے حکومت خوب […]

وفاقی دارالحکومت میں مکمل لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد انتظامیہ نے این سی او سی کی ہدایات پر رمضان المبارک کے حوالے سے اہم فیصلوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق 24 اپریل سے ہوگا اور 17 مئی تک نافذ رہے گا۔اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے […]

ایک ہفتے میں کورونا وائرس کے معاملے صحیح نہ ہوئے تو۔۔۔ حکومت نے مکمل لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے اگر ایک ہفتے میں کورونا کے معاملات صحیح نا ہوئے تو مکمل لاک ڈاؤن کا سوچنا پڑے گا۔گورنر ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ بھارت میں کورونا […]

پہلا صوبہ جس نے نویں سے بارہویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو عید تک بند کرنے کا اعلان کردیا

پشاور(پی این آئی) خیبر پختون خوا حکومت نے نویں سے بارویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو عید تک بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختون حکومت نے ایک بار پھر کورونا زد اضلاع میں نویں سے بارویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو […]

شہباز شریف کو وزیراعظم بننے کی پیشکش، مریم نواز تہلکہ خیز تفصیلات سامنے لے آئیں

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان بنانا چاہتے تھے، اگر شہباز شریف تھوڑی سی آمادگی ظاہر کرتے تو آج وہ وزیراعظم ہوتے۔ تفصیلا ت کے مطابق میڈیا سے گفتگو […]

پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی اگلا الیکشن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لڑنا چاہتے ہی نہیں، جہانگیر ترین تو بغاوت کا ایک ڈرامہ ہے

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کا گروپ نظرآنے والے گروپ سے بہت بڑا ہے، جہانگیرترین گروپ صرف بہانہ ہے اصل میں یہ تحریک انصاف کے ٹکٹ پرالیکشن نہیں لڑنا […]

ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہونے لگا

کراچی(پی این آئی)ملکی درآمدات 5اعشاریہ 66 ارب ڈالر کے ساتھ 3سال کی بلند سطح پر آنے سے گزشتہ ہفتے روپے کی نسبت ڈالر کی اڑان تیز رہی۔ بڑھتی ہوٸی درآمدات اور بیرونی اداٸیگیوں سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی طلب میں نمایاں اضافہ […]

آزاد کشمیر الیکشن-21، پیپلز پارٹی ٹکٹوں کیلئے دوسرے روز بھی امیدواروں کے انٹرویوز جاری

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے آمدہ عام انتخابات میں پیپلزپارٹی ٹکٹوں کیلئے موزوں امیدواروں کے چناو کے لیے دوسرے روز بھی انٹرویوز کا سلسلہ جاری رہا، ہفتہ کے روز زرداری ہائوس میں پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پارٹی کے مرکزی […]

شہباز شریف کو رہائی ملتے ہی پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو بڑی پیشکش کر دی

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی رہائی کے فوری بعد مسلم لیگ ن کے اندر شہباز شریف کا حامی گروپ نہ صرف متحرک ہوگیا ہے بلکہ اس نے فوری طور پر دیگر ساتھیوں سے رابطے بھی […]

پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر17 مئی تک پابندی عائد کردی، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں 2 دن ہفتہ اوراتوار مکمل بند ہوگی، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی کا فیصلہ صوبوں کی تجویز پر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے […]

close