بھارت ابھی سے چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے منتقل کرنے کا شوشہ چھوڑنے لگا

اسلام آباد(پی این آئی) بھارت ابھی سے چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے منتقل کرنے کا شوشہ چھوڑنے لگا۔ رواں برس بھارت نے اپنی ٹیم ایشیا کپ کیلیے بھیجنے سے صاف انکار کردیا تھا، جس پر پی سی بی نے نام نہاد ہائبرڈ ماڈل کے تحت 4 […]

ورلڈکپ2023، پاکستان اور بنگلادیش میں کس ٹیم کا پلڑا بھاری ہے؟ حیران کن اعدادوشمار سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان اہم معرکہ آج  کھیلا جارہا ہے ۔  پاکستانی ٹیم کو ایونٹ سیمی فائنل کھیلنے کی امیدوں کو برقرار رکھنے کیلئے میچ میں لازمی فتح درکار ہے۔ ون ڈے ورلڈکپ مقابلوں میں […]

ڈالر بے قابو، ریٹ میں مزید اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 281 روپے 25 پیسے ہو […]

چیف الیکشن کمشنرنے عام انتخابات سے متعلق اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہےکہ عام انتخابات کا وقت قریب ہے، سب کو مل کر منصفانہ اور شفاف الیکشن یقینی بنانا ہے۔محسن نقوی کی قیادت میں پنجاب حکومت کےاقدامات سےمطمئن ہیں۔  وزیراعلیٰ ہاؤس میں چیف الیکشن کمشنر […]

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کو کہاں منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کو پشاور سینٹرل جیل سے ڈی آئی خان منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق سابق وزیر کامران بنگش کو ڈی آئی خان پولیس نے تحویل میں […]

ورلڈکپ میں مایوس کن پرفارمنس، ذکا اشرف نے کس کو وجہ قرار دے دیا ؟

کراچی(پی این آئی) ذکا اشرف نے ورلڈکپ میں پلیئرز کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ لیگز کو قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف گزشتہ چیئرمین نے کھلاڑیوں کو لیگز کھیلنے کے لیے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) […]

سوناسستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر، ریال، پاؤنڈ اور اماراتی درہم مہنگےہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)اوپن ایکسچینج میں ڈالر مہنگا ہونے سے برطانوی پاﺅنڈ، سعودی ریال سمیت دیگر کرنسیوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 22 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 80 پیسے کا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ […]

قومی ٹیم کو سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل رہنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا ساتواں میچ 31 اکتوبر بروز منگل کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔  تفصیلات کے مطابق مسلسل چار شکستوں کے بعد قومی ٹیم کو سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل رہنے کیلئے اپنے […]

بابراعظم کا متبادل کپتان کون؟ عبدالرزاق نے بتادیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عبدالرزاق نے قومی کرکٹ ٹیم کے کیپر سرفرازاحمد کو دوبارہ کپتان بنانے کی حمایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق عبدالرزاق نے کہا کہ دو، تین کھلاڑیوں کو آرام کرانا چاہیے، اگر کپتانی کیلئے جانا ہے تو […]

close