پی ایس ایل کے بقیہ میچز کہاں اور کب کھیلے جائیں گے ، پی سی بی نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کو یو اے ای منتقل کرنے پر راضی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اس سلسلے میں این سی او سی کے مشورے کا منتظر ہے کیونکہ پی ایس ایل کے میچز […]

حجر اسود کے بعد مقام ابراہیم کی بھی تصاویر جاری

مدینہ منورہ (این این آئی)مسلمانوں کے لیے مقدس ترین مقامات حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ادارے رئاس شون الحرمین نے حجر اسود کے بعد مقام ابراہیم کی بھی اعلی تکنیک کے ذریعے نکالی گئی تصاویر جاری کردیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق حرمین شریفین کے انتظامی امور […]

نجی ائیر لائن کا سعودی عرب سے پاکستان کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

اسلام آباد( پی این آئی ) سعودی عرب سے پاکستان کیلئے 6 خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نجی ائیر لائن سیرین ائیر نے سعودی عرب سے پا کستان کے لئے 6خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا۔ سرین ائیر سعودی […]

پی پی 84ضمنی انتخابات، ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنان آمنے سامنے آگئے ، پولنگ روک دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )پی پی 84خوشاب میں ضمنی انتخاب کے درمیان پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں تلخ کلامی کے باعث پولنگ روک دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پی پی 84خوشاب میں ضمنی انتخاب کے دوران جمالی بلوچاں گرلزہائی اسکول پولنگ […]

مولانا طارق جمیل کی جم میں ایکسرسائز کرتے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے نامور عالم دین مولانا طارق جمیل کی ورزش کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عالم دین مولانا طارق جمیل اپنے گھر میں بنائے گئے جم میں ورزش کر رہے ہی۔ ان […]

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا شادی کا فیصلہ

ولنگٹن(پی این آئی)نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے گرمیوں میں باضابطہ طور پر شادی کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے رواں برس اپنے منگیتر کلارک گیفولڈ سے گرمیوں میں شادی کا باقاعدہ فیصلہ […]

روزدارے تیاری کر لیں ، تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں،محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)بری ہوائیں ملک کے بیشتر علاقوں پر مو جود ہیں۔ نم ہوائیں ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں اور8 مئی تک بر قرار رہیں گی۔ بروزمنگل ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم […]

اگر حکومت چلی جائے اور مہنگائی کنٹرول ہو تو شادی کرلوں گا جمشید دستی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا ہےکہ اگر حکومت چلی جائے اور مہنگائی کنٹرول ہو تو شادی کرلوں گا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جمشید دستی کا کہنا ہے کہ اس دورحکومت میں شادی نہیں کرسکتا، دعاکریں عید کے […]

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، سندھ سے قدرتی گیس کی پیداوار شروع کر دی گئی، ملک میں گیس کی قلت ختم ہو جائیگی

سجاول (پی این آئی) سندھ کے ضلع سجاول سے قدرتی گیس کی پیداوار شروع کردی گئی۔ ماڑی پٹرولیم اور پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کی جانب سے سجاول کے شاہ بندر بلاک سے قدرتی گیس کی پروڈکشن کا اعلان کیا گیا ہے۔ بنیاری ایکس […]

بوم بوم آفریدی کی کرکٹ کیلئے خدمات کا اعتراف، دنیا کے سب سے معزز کرکٹ کلب نے اعزاز سے نواز دیا

لاہور (پی این آئی ) سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) سے تاحیات رکنیت حاصل کرلی۔ بوم بوم آفریدی نے ٹویٹر پر جاکر یہ اعزاز ملنے پر ایم سی سی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے کارڈ کی تصویر […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ تنخواہوں اور پنشن کے اخراجات کو منظم بنایا جائےگا، صوبائی حکومتیں مالیاتی ڈسپلن اپنا کر اخراجات میں کمی لاسکتی ہے، بجٹ میں گروتھ کے فروغ کو ترجیح دی جائے، نوجوانوں کیلئے چھوٹے قرضوں […]

close