چینی مافیا کے بعد اب پولٹری مافیا کی باری آگئی، وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کر لیا

سیالکوٹ(پی این آئی)پولٹری مافیا کیخلاف وہی فارمولا اپنائیں گے جو چینی مافیا کیخلاف اپنایا، مرغی کے گوشت میں ہوشربا اضافے پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم عمران خان کا پولٹری مافیا کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے […]

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا

کراچی(پی این آئی) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے اضافہ ہو گیا ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 300روپے اضافے کے بعدفی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ چھ ہزار روپے ہو گئی ہے۔کاروباری ہفتے […]

کورونا کی نئی شکل انتہائی پراسرار، علامات ظاہر کئے بغیر ہی مو ت واقع ہو جاتی ہے، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کوئٹہ (پی این آئی) ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر بہت زیادہ خطرناک ہے، وائرس کی ایک نئی شکل میں علامات کے بغیر موت ہوجاتی ہے۔لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہا کہ صوبے میں کورونا […]

متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی، یو اے ای حکام نے پروازوں پر پابندی لگا دی

ابو ظہبی (پی این آئی ) متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے کورونا کے خطرات کے پیش نظر پاکستان سمیت چار ممالک سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی۔ عرب میڈیا کے مطابق پاکستان ،بنگلہ دیش،سری لنکا اور نیپال سے یواے ای آنے والی تمام […]

تاجر برادری نے مکمل لاک ڈاؤن کے خلاف دھرنا دے دیا، راستے بند

اسلام آباد(پی این آئی )کوئٹہ میں تاجر برادری نے عید تک کے لیے لگائے گئے مکمل لاک ڈاؤن کے خلاف دھرنا دے دیا۔ تاجروں نے منان چوک پر جمع ہونا شروع کر دیا ہے جس پر انتظامیہ نے اطراف کے تمام راستے بند کر دیے […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم دورے پر اچانک افغانستان آمد

اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ افغانستان پہنچ گئے ہیں جہاں افغان حکام کیساتھ ملاقاتیں کریں گے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کچھ دیر قبل خبر جاری کی تھی کہ برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے جنرل قمر جاوید […]

بابر اعظم نے بڑا اعزا ز اپنے نام کر لیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) پاکستان کھلاڑی بابراعظم کو پلیئرآف دی منتھ قرار دے دیا ہے۔بہترین کھلاڑی کیلئے بابر اعظم، فخر زمان اور کوشل بھرتل میں مقابلہ تھا۔فخر زمان نے100.66 کے تناسب سے302 رنز بنائے جن میں2 سنچریاں بھی شامل ہیں۔نجی […]

ملک میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، اموات کی تعداد میں نمایاں کمی‎

اسلام آباد(پی این آئی )عالمی وبا کرونا وائرس باعث ملک بھر میں مزید 78 اموات اور 3 ہزار 447 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 18 ہزار993 تک پہنچ گئی جبکہ […]

ملک کا موسم پھر ٹھنڈا۔۔۔ مزید بارشیں محکمہ موسمیات نے تازہ پیشن گوئی کر دی ‎

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم شام/رات کے دوران شمال مشرقی پنجاب، خیبر پختونخوا کے مغربی اضلاع، بالائی سندھ ، زیریں بلوچستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی/ تیز ہواؤں […]

امام کعبہ نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے امام کعبہ الشیخ عبد الرحمٰن السدیس کو پاکستان آنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق گزشتہ روز کعبة اللہ کے امام الشیخ عبد الرحمٰن السدیس نے مسجد الحرام […]

close