کراچی ( پی این آئی) تحریک انصاف کے دو اراکین اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر نواب تیمور تالپور نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دو منتخب اراکین اسمبلی نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) شہباز شریف کے ساتھ ہمیشہ ہی کوئی نہ کوئی سیاسی حادثہ پیش آ جاتا ہے اور وہ ایک بارہویں کھلاڑی کی مانند ہو جاتے ہیں۔ شہباز صاحب کی سیاست میں یہ اتار چڑھائو بہت عرصہ سے ہے۔ ہر بار وہ […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے معذور افراد کے لیے سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں 15 سال کا اضافہ کردیا۔ اب پنجاب میں 45 سال کی عمر تک کے خصوصی افراد سرکاری ملازمت حاصل کرنے کے اہل ہوں گے جس کا نوٹیفکیشن […]
ابوظہبی (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کا فائنل 24 جون کو کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے فرنچائز مالکان کو پی ایس ایل 6 کے بقیہ 20 میچز پر بریفینگ دی۔ فرنچائزز کو […]
اسلام آباد(پی این آئی ) مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد کی ضبطگی اور نیلامی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ9 جون کو سنایا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نواز شریف کی جائیداد کی […]
پشاور(آئی ین پی) خیبرپختونخوا حکومت نے دسویں اور بارہویں کے امتحانات 12جولائی لینے کا اعلان کر دیا۔وزیرتعلیم کیپی شہرام ترکئی کے مطابق صوبے بھر میں دسویں اور بارہویں کے امتحانات 12 جولائی سے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات منتخب […]
ہنزہ(آئی این پی )پاک چین سرحد تجارتی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھل گئی،پاک چائنہ بارڈر 19 ماہ بعد بدھ کو یکطرفہ تجارت کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ہنزہ کے مطابق کورونا ایس او پیز کو یقینی بناتے ہوئے درآمدات کی اجازت دی گئی ہے۔انہوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز کے مطابق ملک بھر میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع۔پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول سے کم رہنے کا امکان۔15 جون کے آس پاس پری مون سون بارشوں کا آغاز ہو سکتا ہے۔اس ماہ مغربی […]
کراچی (پی این آئی) موجودہ کاروباری ہفتے کے دوران پہلے دو روز تک سونا مسلسل مہنگا ہونے کے بعد آج تیسرے روز سستا ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں آج فی تولہ سونے کی قیمت 350 روپے کم ہوئی ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پارلیمانی سیکرٹری عالیہ حمزہ ملک نے عمران خان کو تاحیات وزیراعظم پاکستان قرار دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا سارا فوکس عوام کو ریلیف دینے پر […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے سوموار7 جون سے یونیورسٹیاں کھولنے کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ سوموار سے تمام جامعات کو تدریسی سرگرمیوں کیلئے کھولنے کی اجازت ہے، تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات […]