ہفتے میں چاردن کلاسز ہوں گی، کوئی طالبعلم ہفتے میں دو دن مسلسل سکول نہیں آئیگا، ہدایات جاری

لاہور(پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے 7 جون سے نجی وسرکاری سکول کھولنے کا اعلان کردیا ہے، ہفتے میں چاردن کلاسز ہوں گی، 50 فیصد طلباء 2 روزکلاسز میں آئیں گے، متعلقہ حکام سکولوں میں ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔ تفصیلات کے […]

ملالہ یوسفزئی کی حمایت ریحام خان کو مہنگی پڑی، صارفین نے اپنی توپوں کا رخ ریحام کی جانب کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملالہ یوسفزئی کی حمایت ریحام خان کو مہنگی پڑ گئی۔گزشتہ روزملالہ یوسفزئی کےانٹرنیشنل میگزین کو دیئے گئے انٹرویومیں شادی سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر موضوع ِ بحث بنا ۔ملالہ نے اس انٹرویو میںنکاح پر سوالیہ نشان اٹھایا تھا جس پر بطور […]

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل، تین دن تک مسلسل بارشیں جاری رہنے کی پیشنگوئی

لاہور ( پی این آئی ) مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل، لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ 3 روز تک جاری رہنے کی پیش گوئی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے گرمی سے مارے افراد […]

اجتماعی استعفے نہ دیے تو ۔۔۔مولانا فضل الرحمٰن نے اپوزیشن جماعتو ں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

ملتان (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ اور صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنے کا واحد آپشن استعفے ہیں، اجتماعی استعفے نہ دیے تو حکومت طویل عرصہ چلے گی،پی ڈی ایم سے الگ […]

فلسطینیوں کی بددعائوں کا اثر؟ بارہ سال بعد نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہونے کے قریب

تل ابیب(پی این آئی) اسرائیل کی اپوزیشن جماعتوں نے مخلوط حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے12 سالہ دور اقتدار کا خاتمہ ہوجائے گا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اختلاف کی سات جماعتیں مخلوط حکومت کے قیام کے […]

پاکستانیوں پر ایک اور ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی

مسقط(پی این آئی) عمان کی حکومت نے دو ماہ قبل پاکستان ، بھارت اور بنگلہ دیش کے مسافروں کے لیے فضائی سفر پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔ جس کا اطلاق 24 اپریل سے شروع ہوا تھا۔ یہ فضائی پابندی کورونا کیسز میں اضافے کے […]

72گھنٹو ں میں سندھ حکومت ختم کرکے گورنر راج لگایا جائے، الٹی میٹم دیدیا گیا

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں گورنر راج لگانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے جس کے پیش نظر حکومت کو 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم بھی دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے تاجروں نے شہر میں گورنر راج لگانے کا […]

گرج چمک کے طوفان، کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)انتباہ! گرج چمک کے طوفان ڈی جی خان، راجنپور اور کیرتھر کے پہاڑی سلسلوں پر بن چکے ہیں اور تیزی سے جنوب کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 2 گھنٹوں کے دوران بارکھان اور ڈی جی خان اور راجنپور کے […]

’ جہانگیر ترین ہمیشہ پارٹی پر بوجھ رہے ہیں، اُن کی وجہ سے پارٹی کو نقصان اُٹھانا پڑا‘پی ٹی آئی رہنما کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال چیمہ ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین پر برس پڑے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال نے کہا کہ جہانگیر ترین ہمیشہ پارٹی […]

نادرا نے فیسوں میں دو ہزار روپے سے پانچ ہزار روپے تک اضافہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں نادرا نے مختلف سرٹیفکیٹس کے اجراء کی فیس میں 5 ہزار روپے تک اضافہ کردیا، پیدائش، انتقال اور طلاق سرٹیفکیٹس کے اجراء کی فیس 2000 سے 5 ہزار روپے تک بڑھا دی گئی، فیسوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری […]

close