محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )آج پیر کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم میدانی علاقے شدیدگرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ […]

ٹرین حادثہ، بوگی میں پھنسی خاتون نے گھر کال ملا دی

اسلام آباد(پی این آئی )گھوٹکی ٹرین حادثے کے بعد بوگی میں پھنسی خاتون نے گھر والوں کو کال کرکے مدد کی اپیل کر دی۔ حادثے کا شکار ہوئی ٹرین کی بوگی نمبر 6 میں موجود ایک خاتون نے امدادی کارروائی میں پیشرفت نہ ہونے پر […]

حادثے کا شکار ٹرین میں باراتی بھی سوار دلہا سمیت کئی باراتیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

اسلام آباد(پی این آئی) ڈہرکی کے قریب پیش آئے ٹرین حادثے کے نتیجے میں باراتیوں کے بھی جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق جائے حادثہ پر موجود عینی شاہد نے بتایا کہ متاثرہ ٹرین میں ایک بارات موجود تھی […]

امریکی ریاست میں بارش نہ ہونے پر گورنر نے مسلمانوں سے اللہ سے اجتماعی دعا اور نماز استسقا کی ادائیگی کی درخواست کر دی

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا کی یوٹا کے گورنر سپنسر کاک نے ریاست بھر کے عوام سے بارش کے لیے اجتماعی دعا اور نماز استسقا میں شرکت کی اپیل کی ہے۔انہوں نے ریاست میں جاری خشک سالی پر اور پانی کی قلت پرقابو پانے کے لیے […]

وہ بڑا اسلامی ملک جو غزہ کی تعمیر نو میں پوری دنیا پر بازی لے گیا، بھاری مشینری اور ٹیمیں غزہ پہنچ گئیں

مقبوضہ غزہ (پی این آئی) مصر سے تعمیراتی مشینری، تعمیراتی سامان اور ماہرین تعمیرات کی ٹیموں پر مشتمل درجنوں افراد فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی پہنچے۔ مصر سے آنیوالے ماہرین اسرائیلی بمباری سے ہونے والی تباہی کے بعد ملبہ ہٹانے اور تعمیراتی […]

دنیا کی بہترین یونیورسٹیز میں پاکستان کی کون کونسی یونیورسٹیاں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئیں؟ رپورٹ جاری

لندن(پی این آئی ) عالمی ادارے ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست جاری کی جن میں 16 پاکستانی یونیورسٹیز بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی جانب سے سال 2021 کی 500 سے […]

پاکستان ریلوے نے مزید پانچ ٹرینوں کی نجکاری کی منظوری دیدی، سالانہ کتنا منافع ہو گا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ریلوے نے مزیدپانچ مسافرگاڑیوں کی نجکاری کی منظوری دے دی ،جلدنجی کمپنی کے حوالے کردیاجائےگا ، مسافرٹرینیں2ارب92کروڑ 70لاکھ سالانہ میں آؤٹ سورس کی منظوری دے دی گئی ،جناح ،سرسید،مہران،فیض احمدفیض،بدر ایکسپریس کی آنے والی بولیوں کی منظوری دے دی گئی ،سب […]

چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کےبیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان […]

پاکستان میں مثبت کورونا کیسز کی شرح کتنی گر گئی؟ اچھی خبریں آنے لگیں

اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے کہا ہے کہ حکومت کے بروقت اقدام سے کورونا وائرس کی شرح3.1فیصد تک گر گئی ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا کہ کورونا کی شرح تین اشاریہ […]

آزاد کشمیر الیکشن میں شکست کس کا مقدر بنے گی؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف شمالی لاہور کے صدر غلام محی الدین دیوان نے لاہور کے مختلف مقامات کے دورے کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کرپٹ اپوزیشن کو شرمندگی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا، آزاد کشمیر کے انتخابات میں […]

close