زمین بری طرح لرز گئی، ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں شدید خوف و ہراس

اسلام آباد(پی این آئی) زمین بری طرح لرز گئی، ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختوںخواہ اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے بعد خوف و ہراس پھیل، ہر جانب کلمہ طیبہ کی صدائیں ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی […]

پی آئی اے نے اپنا ہدف پورا کر لیا

کراچی(پی این آئی) قومی ایئرلائن پی آئی اے خطے میں پہلے کوویڈ ویکسی نیٹڈ عملے والی ایئرلائن بن گئی ، پی آئی اے نے پائلٹس ، تمام فضائی و میزبانوں سمیت دیگر عملے کوویکسین لگانے کاہدف مکمل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن نے اپنے […]

بڑی خوشخبری، حکومت نے قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیاتاہم بہبود، پنشنرز ، شہداء فیملی سرٹیفکیٹس اور سیونگز اکاؤنٹ پر شرح منافع برقرار رہے گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق شرح منافع میں اضافے کا اطلاق آج سے کردیا گیا۔وزارت خزانہ کی […]

خیبرپختونخوا میں کون حکومت کر رہا ہے؟ سندھ حکومت کے ترجمان نے الزام عائد کر دیا

کراچی(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں فرشتے حکومت کررہے ہیں، شوکت خانم ہسپتال میں مفت علاج نہیں ہوتا، ہم نے کوویڈ کے انفیکشن کے لیے ہسپتال بنایا، شہری کوویڈ انفیکشن ڈیزیز […]

امریکی ڈالر مزید زوال کا شکار، یکدم قیمت کتنی گر گئی؟ بڑی خبر

کراچی(نپی این آئی) روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تنزی کا تسلسل تھم گیا۔ اس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے باوجود 22 […]

جون کے مہینے میں سردی، تیز ہوائیں اور موسلادھار بارشیں آج بھی جاری رہیں گی، پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز جنوبی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان اورسندھ میں آ ندھی /تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع۔ گلگگت بلتستان […]

ایف آئی اے میں طلبی، بیرون ملک فرار نواز شریف نے شہباز شریف کیلئے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو ایف آئی اے میں پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق شہباز شریف اور نوازشریف میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ، جس […]

موجودہ نظام میں عمران خان کسی بھی شخص یا ادارے کا احتساب نہیں کر سکتے، وزیراعظم جلد اسمبلیاں توڑنے والے ہیں

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم غصے میں آ چکے، تنگ آ کر اسمبلیاں توڑ دیںگے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملک میں احتساب کا عمل مکمل طور پر […]

ایک اور شاندار اقدام، حکومت نے کن شہریوں کو ریل اور ہوائی سفر پر 20فیصد کرایہ معاف کرنے کا اعلان کر دیا؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) بزرگ شہریوں کا عوامی مقامات پر داخلہ فری، علاج معالجے کی سہولیات اور رہائش کیلئے اولڈ ہوم کی تعمیر کی جائے گی، حکومت کا بزرگ شہریوں کیلئے ریل اور ہوائی سفر پر 20 فیصد کرایہ معاف کرنے کا اعلان- سینئر […]

مریم نواز کی پارلیمنٹ کیخلاف بڑی سازش بے نقاب، خواتین اراکین اسمبلی کو بلا کر کیا ہدایات دیتی رہیں؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) مریم نواز نے چند دن پہلے اپنی لابی کی خاص خواتین کو بلایا اور اِن کو ہدایت کی کہ اسمبلی کا اجلاس چلنے نہیں دینا، مریم نواز اور ن لیگ کی خواتین اراکین اسمبلی کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آ […]

دنیا بھر میں گرمی کی لہر لیکن وہ علاقہ جہاں درجہ حرارت منفی 74ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

انٹارٹیکا (پی این آئی) بیشتر دنیا شدید گرمی کی لپیٹ میں، لیکن دنیا کا وہ علاقہ جہاں درجہ حرارت منفی 74 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سال کا سب سے گرم مہینہ جون شروع ہونے کے بعد دنیا کے بیشتر ممالک […]

close