ایران ایٹمی طاقت بننے کے انتہائی قریب، اسرائیل کی چیخیں نکل گئیں

مقبوضہ بیت المقدس (پی این آئی) اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف گیڈی آئزنکوٹ نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار بنانے کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئزن کوٹ نے کہا کہ ہم آج دیکھ سکتے ہیں کہ(ٹرمپ انتظامیہ)کے […]

اسے کہتے ہیں حقیقی تبدیلی، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا تاریخی کارنامہ

لاہور (پی این آئی)عثمان بزدار نے وہ کر دکھایا جو قیام پاکستان سے اب تک کوئی وزیراعلیٰ نہ کرسکا، وزیراعلیٰ پنجاب نےخواتین قیدیوں کے بچوں کا خیال رکھنے، پنجاب کی بڑی جیلوں میں ملٹی اسٹوری بیرکس بنانے سمیت صوبے کی 21جیلوں میں پریزنرز مینجمنٹ انفارمیشن […]

قومی بچت اسکیموں سے حاصل منافع پر ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کردیا گیا

کراچی(پی این آئی )حکومت نے قومی بچت اسکیموں سے حاصل منافع پر ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کے رجحان کو روکنے اور کالے دھن کو سفید کرنے کا راستہ بند کرنے کے […]

کینیڈا قدرتی آفات کی زد میں، ہیٹ ویو کی وجہ سے سینکڑوں ہلاکتوں کے بعد ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی

اوٹاوا (پی این آئی) کینیڈا کا صوبہ برٹش کولمبیا ان دنوں شدید قدرتی آفات کی زد پر ہے۔ صوبے میں ریکارڈ درجہ حرارت اور ہیٹ ویو کی وجہ سے سات سو سے زائد اموات کے بعد اب جنگلات میں سو سے زائد مقامات پر آ […]

سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانی پڑوسی ملک میں پھنس گئے

کابل(پی این آئی )سعودی عرب جانے کے خواہشمند چارہزار سے زائد پاکستانی افغانستان میں پھنس گئے۔یہ پاکستانی افغانستان سے پروازوں کے ذریعے سعودی عرب جانا چاہتے تھے۔خیال رہے کہ سعودی عرب نے کورونا کے باعث پاکستان اور افغانستان سے پروازوں پر پابندی لگارکھی ہے جس […]

افغان فورسز کو بھی طالبان کے مقابلے میں میدان میں اتاردیا گیا، گھمسان کی لڑائی کا امکان

کابل (پی این آئی) افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے تیزی سے پیش قدمی کرتے ہوئے طالبان کی راہ روکنے کیلئے بڑے آپریشن کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز بھرپور تیاری کے ساتھ فیض آباد شہر […]

عمران خان کے جانے کے دن قریب ہیں، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم کی عدم شرکت کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا گیا

سوات (پی این آئی) قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان کو بلایا گیا اور نہ ہی پوچھا گیا،عمران خان پاکستانی سیاست کا غیر ضروری حصہ ہے، ان کے جانے کے دن قریب ہیں، ناجائز حکومت کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، سربراہ پی […]

بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی، طالبان نے امریکی فوج کی سینکڑوں گاڑیاں قبضے میں لے لیں

کابل (پی این آئی) طالبان نے امریکی فوج کیلئے تیار کردہ کروڑوں روپے مالیت کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس سینکڑوں گاڑیوں پر قبضہ کرلیا، طالبان فوجی گاڑیوں کو لوکل ٹرانسپورٹ کے طور پر استعمال کرنے لگے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ تفصیلات […]

سینئر صحافی ندیم ملک کو ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کا نوٹس، ملک بھر کی صحافتی برادری ندیم ملک کے ساتھ کھڑی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے سماء ٹی وی کے پریزیڈنٹ اور معروف پروگرام اینکر سینئر صحافی ندیم ملک کو نوٹس جاری کر کے صحافتی برادری میں سنسنی پھیلا دی ہے۔نوٹس میں ندیم ملک سے کہا گیا […]

موسلادھار بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) گرمی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات کی لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی ، لاہور میں موسلا دھار بارشوں کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ […]

close