عید کے موقع پر مکمل لاک ڈاون نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا

مسقط(پی این آئی) عمان میں عید کے موقع پر مکمل لاک ڈاون نافذ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ملک سلطنت عمان کی حکومت نے عید الاضحیٰ کی آمد پر کورونا وبا کے پھیلاو کو روکنے کیلئے کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

امریکی کرنسی کی قیمت ایک مرتبہ پھر 160 روپے کی سطح کے قریب پہنچ گئی

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک ڈالر کی قیمت کنٹرول کرنے میں ناکام، امریکی کرنسی کی قیمت ایک مرتبہ پھر 160 روپے کی سطح کے قریب پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالر […]

شہری کو مریم نواز کی ویڈیو بنانا مہنگا پڑا، موبائل فون ضبط، پانچ ہزار روپے ایدھی سینٹر میں جمع کروائیں، رسید دکھائیں اور فو ن لےجائیں، عدالت کا حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کے شہری کو مریم نواز کی ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے شہری کا فون ضبط کر کے بھاری جرمانہ عائد کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابقاسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور […]

وزیراعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمٰن کو ڈیزل کہنا کیوں چھوڑا؟ علامہ طاہر اشرفی نےاندر کی بات بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے خاص سفارش پر مولانا فضل الرحمن کا نام بگاڑنا چھوڑ دیا ۔تفصیلات کے مطابق سیاست میں ایک دوسرے کو برے ناموں سے پکارنا عام طور پر عام تصویر کیا جاتا ہے۔جہاں عمران خان کو طالبان خان […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی تین انتہائی مہلک اقسام دریافت، ماہرین کو بھی چکرا کر رکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی تین اقسام ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صحت پاکستان نے ملک میں پائے جانے والی کورونا وائرس کی اقسام کی تفصیلات جاری کر دیں۔ ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ […]

شریف خاندان کیلئے خوشخبری، عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

کراچی (پی این آئی) جوڈیشل مجسٹریٹ نے مزار قائد کی مبینہ بے حرمتی کے کیس میں مریم نواز اور کیپٹن( ر) صفدر اعوان کے خلاف کارروائی سے متعلق دائر درخواست مسترد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں مزار قائد کی بے […]

تنخواہوں میں ناقابل یقین اضافہ، عید سے پہلے ہی عید ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سرکاری یونیورسٹی کے اساتذہ کی عید سے قبل ہی عید ہو گئی، اساتذہ کو اب ماہانہ لاکھوں روپے تنخواہ ملے گی، حکومت نے تنخواہوں کی ادائیگیوں کیلئے اربوں روپے کی رقم مختص کر دی- تفصیلات کےمطابق ملک بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں […]

سونے کی قیمتوں میں یکدم کمی، خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16 ڈالر کی کمی سے 1808 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے ساتھ مقامی صرافہ بازاروں میں بھی فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 300 روپے اور […]

پنجاب کے ملازمین کے بعد وفاقی ملازمین کو بھی بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں عید سے پہلے جاری کرنے کی ہدایت کردی، وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں تنخواہیں 16 جولائی تک جاری ہوں گی، اس ضمن میں اے جی پی آر کو خصوصی ہدایات جاری […]

بڑے بڑے سیاسی ہیوی ویٹس کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان، سابق وزیراعلیٰ سندھ کو کونسا اہم ترین عہدہ ملنے والا ہے؟

کراچی (پی این آئی) آئندہ چند روز میں صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے کئی اہم رہنماؤں کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے اہم سیاسی […]

خیبرپختونخوا میں میٹرک کے امتحانات کب ہوں گے؟ وزیر تعلیم کانیا اعلان ہو گیا

پشاور(پی این آئی)صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے طلبہ کو خبردار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں میٹرک امتحانات ہر حال میں 10 جولائی سے شروع ہوں گے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ کچھ طلبہ امتحان ملتوی کرنے کیلئے سراپا احتجاج […]

close