وفاقی کابینہ نے فوج کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی کابینہ نے فوج کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ دو سالوں سے فوج کی تنخواہوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا جب کہ اس […]

سرکاری ملازمین کی امیدوں پر پانی پھرِگیا، حکومت نے عید الااضحی کی چھٹیوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ وفاقی کابینہ نے عیدالاضحی کے موقع پر تین چھٹیوں کی منظوری دی ہے ، 20 سے 22 جولائی تک چھٹیاں ہوں گی ، عید پر سعودی عرب سے 85 پاکستانی قیدیوں کو […]

پارلیمنٹ ہاؤس میں کس کس کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے سیکیورٹی کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس میں مہمانوں اور سیکیورٹی گارڈز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی انتظامات سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب […]

گردن پر کتے کے کاٹنے سے بچے کی موت، صوبائی وزیر تعزیت کو پہنچ گئے

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم آگسٹین نے کوٹ لکھپت میں باؤلے کتے کے کاٹنے سے جاں بحق معصوم بچے بلال کے گھرجاکر اس کے والدین سے تعزیت کی۔ پنجاب کے وزیر اعجاز عالم آگسٹین نے بچےکے والدین سے ملاقات کی، […]

پشاور میں طالبان کے پرچم لہرانے کا معاملہ 2 افراد گرفتار ٗمدرسہ سیل

اسلام آباد(پی این آئی)پشاور میں ایک ریلی کے دوران افغان طالبان کا پرچم لہرانے اور نعرہ بازی کرنے کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ایک مدرسہ بھی سیل کر دیا گیا ہے۔بی بی سی […]

ایران نے پاکستان کو بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ دوبارہ شروع ہونے کے بعد ایران نے پاکستان کو بجلی فراہم کرنے کی پیش کش کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر سے ایرانی سفیر محمد علی حسینی نے ملاقات کی ۔ […]

قتل کی رات مقتولہ دوستوں کی پارٹی میں گئی تھی ماڈل نایاب قتل کیس کی تحقیقات میں نیا موڑ آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی ) ماڈل نایاب قتل کیس کی تحقیقات میں نیا موڑ آ گیا۔قتل کی رات مقتولہ دوستوں کی پارٹی میں گئی تھی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق پارٹی میں مقتولہ نایاب کا اپنے دوستوں سے جھگڑا ۔ جھگڑے کے بعد نایاب پارٹی […]

عثمان مرزا عدالت میں کھڑے ہوکر دھمکیاں دیتا تھا کہ میں باہر آکر دیکھ لوں گا، لیکن اب یہ بہت سہما ہوا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )نجی ٹی وی کے پروگرام میں عثمان مرزا کیس سے متعلق انکشاف سامنے آیا ہے کہ عثمان میں اب پہلے کی طرح جو اکڑ تھی وہ ختم ہو گئی پہلے وہ دھمکیاں دیتا تھا کہ میں سب کو باہر آکر […]

طالبان کا افغان فضائیہ کے دو ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)طالبان کی جانب سے افغان فورسز کے دو فضائی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیا گیا جس کے […]

ٹھنڈی ہوائیں۔۔۔گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج منگل کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ کشمیر، پنجاب ، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ میں آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے۔ […]

close