لاہور (پی این آئی) عید سے قبل سی این جی کے بحران کا خدشہ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کر دی گئی۔ اس حوالے سے سوئی ناردرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ پاور پلانٹس کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کورونا کیسز بڑھنے پر امتحانات ملتوی کرنے کا عندیہ دے دیا، انہوں نے کہا کہ بھارتی وائرس سے امتحانات کو کوئی خطرہ نہیں، احتیاطی تدابیر پر عمل کرانا محکمہ تعلیم کا نہیں بلکہ محکمہ […]
کابل(پی این آئی)طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہےکہ جنگی علاقے میں داخل ہونے والا ہر صحافی ہمیں آگاہ کرے۔افغانستان میں بھارتی صحافی دانش صدیقی کی ہلاکت سے متعلق بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا کہ ہمیں علم […]
شاسلام آباد(پی این آئی) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کیلئے کراچی سے 20 اضافی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا ہے۔پی آئی اے کے مطابق کراچی سے اسلام آباد کیلئے 14 اور لاہور کیلئے 6 اضافی […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے ایک مکان سے تیل نکلنے کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ اسلام آبادکے سیکٹر H-13 کے ایک مکان سے تیل نکلنے کی خبر پھیلنے کے بعد علاقے کے لوگوں نے دھڑا دھڑ تیل نکالنے کے لیے ڈرلنگ شروع کردی۔ […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی ممبران اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کی تین ارب روپے کی مد میں 433 ترقیاتی سکیموں کی منظوری دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق ترقیاتی سکیموں کی مد میں ایک ارب 55 کروڑ کے فنڈز صوبائی ممبران […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان کی سینئر اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کر گئیں۔اہل خانہ کے مطابق اداکارہ نائلہ جعفری کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں، ان کی نماز جنازہ بعد از نماز عشاءڈیفنس فیز 2 میں ادا کی جائیگی۔ نائلہ جعفری کی تدفین کالاپل پر آرمی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کشمیر کے عوام اور کشمیر میں جمہوریت کے لئے بڑی سے بڑی قربانی سے دریغ نہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) اسلام آباد میں ٹریفک اہلکاروں سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کا تعلق بااثر خاندان سے نکلا ہے۔نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ خاتون سینیٹر لیاقت ترکئی کی بھتیجی اور سینیٹر ذیشان خانزادہ کی سالی ہیں۔مذکورہ خاتون صوبائی […]
لاہور(پی این آئی) ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، مسلسل تیسرے روز 5 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا، تین روز میں ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے اضافہ کیا گیا، اضافے کے بعد قیمت 175 […]
مظفرآباد (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت کیلئے ہمیشہ جانیں دیں، کشمیر کے جمہوری حقوق کیلئے بھی جان حاضر ہے، کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے، 25 […]