مون سون کا تیسرا سپیل ملک میں کب داخل ہوگا؟ گرمی کے ستائے پاکستانیوں کے چہرے کھل اٹھے

لاہور(پی این آئی) مون سون کا تیسرا اسپیل آئند دو روز بعد ملک میں داخل ہوگا جس پر کسانوں اور آبی ماہرین نے خوشی کا اظہار کیا ہے، بارش سے پانی کی بڑی قلت ختم ہوگئی ہے، بڑے ڈیموں میں پانی وافر مقدار میں موجود […]

معروف پاکستانی ماڈل کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کی معروف ماڈل لارا مدھوال کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں۔لارا مدھوال کے دوستوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر یہ افسوسناک خبر شیئر کی گئی ہے۔ ستائیس سالہ لارا گزشتہ روز لاہور سے ایبٹ آباد جا رہی […]

لندن میں افغان مظاہرین کا پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ

اسلام آباد (پی این آئی)لندن میں افغان مظاہرین نے پاکستان ہائی کمیشن پر حملہ کردیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق لندن میں افغان مظاہرین نے ہائی کمیشن کے باہر ہنگامہ آرائی کی اور ہائی کمیشن آنے والے پاکستانیوں کو زدو کوب کیا۔ افغان مظاہرین […]

آزاد کشمیر الیکشن تحریک انصاف کی ریلی پر فائرنگ، اہم رہنما زخمی

اسلام آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں نکالی گئی پی ٹی آئی کی ریلی پر فائرنگ ،3 افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق فائرنگ پی ٹی آئی رہنما عارف مغل کی قیادت میں نکالی جانے والی ریلی پر کی گئی۔ فائرنگ […]

کشمیریوں کی مقبول ترین جماعت اورپسندیدہ لیڈرکون سا ہے ؟ آزاد کشمیر الیکشن سے قبل عوامی ر حجان پر مبنی سروے رپورٹ جاری

اسلام آباد (اے پی پی)گیلپ سروے آف پاکستان نے آزاد کشمیر الیکشن سے قبل عوامی ر حجان پر مبنی سروے رپورٹ جاری کردی جس میں پاکستان تحریک انصاف کشمیریوں کی سب سے مقبول جماعت اور وزیراعظم عمران خان پسندیدہ ترین لیڈر قرار پائے ہیں، جبکہ […]

نواز شریف کی افغانستان میں ”را ”کے سب سے بڑے حلیف حمداللہ محب سے ملاقات ،فواد چوہدری کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ نواز شریف کو پاکستان سے باہر بھیجنا اس لئے خطرناک تھا کہ ایسے لوگ بین الاقوامی سازشوں میں مددگار بن جاتے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ نواز شریف کی افغانستان […]

پی ٹی آئی کی حمایت پر سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی کو پارٹی سے نکال دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے پراپنے سابق امیر و رکن قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق […]

انور مقصود نے اسد عمر کو بہترین اداکار اور شیخ رشید کو بہترین کامیڈین قرار دے دیا

کراچی(این این آئی) معروف مصنف، مزاح نگار، ادیب، شاعر اور دانشور انور مقصود نے اسد عمر کو بہترین اداکار اور شیخ رشید کو بہترین کامیڈین قرار دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے میزبان نے گزشتہ روز اپنے پروگرام کی چند مختصر جھلکیاں سوشل میڈیا پر […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

جنگ کرنی ہے یا امن کرنا ہے؟ فیصلہ کشمیریوں کے حکم پر کریں گے

مظفرآباد ( پی این آئی ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنگ کرنی ہے یا امن کرنا ہے؟، فیصلہ کشمیریوں کے حکم پر کریں گے۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب کی بلاول بھٹو کو دعوت

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے صاحبزادے کی شادی کی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دعوت نامہ ارسال کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس تقریب میں چیدہ چیدہ […]

close