بڑوں بڑوں کی شامت آگئی، وزیراعظم عمران خان نے کس کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے عوام کو اشیائے ضروریہ کی مناسب قیمت پر فراہمی حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے ہدایت کی کہ تحصیل و ضلعی انتظامیہ اور مسابقتی کمیشن کے ذریعے اشیائے خوردو نوش کی مناسب قیمتوں کو یقینی بنانے […]

اب مزہ چکھو اس کھیل کا جو استعفے کے نام پر کھیلا، پیپلزپارٹی کا کشمیر میں عبرتناک شکست پر ن لیگ پر طنز

کراچی (پی این آئی ) وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے آزاد کشمیر الیکشن میں شکست پر پاکستان مسلم لیگ ن پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب مزہ چکھو اس کھیل کا جو استعفے کے نام پر کھیلا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی […]

طویل عرصے بعد بٹ کوائن کی قدر میں اضافہ، اچانک بٹ کوائن کتنے ہزار ڈالرزاوپر چلا گیا؟

نیویارک(پی این آئی ) معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن رکھنے والوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ اس کی قدر میں ایک ماہ سے زائد عرصے بعد نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔حالیہ ہفتوں میں چین میں ڈیجیٹل کرنسیوں کے خلاف کارروائی اور دیگر وجوہات […]

شاہنواز دھانی کی دنیا بھر میں دھوم، کونسی بڑی ٹیم نے پیشکش کر دی؟ مداحوں کیلئے خوشخبری

لاہور (پی این آئی) کیریبین پریمیر لیگ (سی پی ایل) کی فرنچائز سینٹ لوسیا زوکس ابھرتے ہوئے پاکستانی فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کو سکواڈ میں شامل کرنے کے لیے بات چیت کررہی ہے ۔ سینٹ لوسیا زوکس کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی 28 اگست سے […]

ایل اے 43میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، جیت کس کی ہوئی؟ بڑی خبر آگئی

مظفر آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج چیلنج کرنے کے بعد ن لیگ کو زور دار جھٹکا، ایل اے 43 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد لیگی امیدوار کو ایک مرتبہ پھر شکست، ، تحریک انصاف کے جاوید بٹ 782 ووٹوں سے […]

الیکشن جیتنے کیلئے وفاقی حکومت نے کیا کام کیا؟ ن لیگی رہنما راجہ فاروق حیدر نے سنگین الزام لگا دیا

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء راجہ فاروق حیدر نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن جیتنے کیلئے وفاقی حکومت نے لوگوں کو خریدا، حکومت نے مظفرآباد کے مہاجر کیمپ میں پیسے تقسیم کیے، پیپلزپارٹی نے کم ووٹ لیے لیکن […]

نور مقدم کیس، ملزم ظاہرجعفر کا موبائل بھی بر آمد، کیس میں اب تک کی بڑی پیشرفت سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)سابق سفیر کی بیٹی کے قتل میں اہم پیشرفت، پولیس نے ملزم جعفر کا موبائل فون برآمد کر لیا، ملزم کا نور مقدم سے پہلے بھی متعدد خواتین پر تشدد اور قاتلانہ حملوں میں ملوث ہونے کا انکشاف۔ میڈیا رپورٹس کے […]

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہو گا؟ وزیراعظم عمران خان جلد کشمیری عوام کو خوشخبری دیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد کشمیری عوام کو خوشخبری دیں گے، وزارت عظمیٰ دیگرعہدوں کا فیصلہ عمران خان خود کریں گے، کشمیریوں کے تمام مسائل حل کریں گے، سیاحت کو فروغ […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی آزاد کشمیر میں شکست، مریم نواز اور بلاول بھٹو سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے آزاد کشمیر میں شکست کھانے والے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے استعفوں کا مطالبہ کردیا۔وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت […]

آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج کا اعلان، کس جماعت کو کتنی مخصوص نشستیں ملیں گی؟ اہم خبر آگئی

مظفر آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد سیاسی جماعتوں کا اگلا ہدف مخصوص نشستوں کا حصول ہے۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی 53 ارکان پر مشتمل ہوتی ہے، جن میں سے 45 عمومی نشستیں ہیں جن پر […]

آزاد کشمیر الیکشن میں بری طرح شکست، سابق ن لیگی وزیر نے اپنا استعفیٰ بھجوا دیا

مظفر آباد(پی این آئی) آزاد کشمیر سے سابق لیگی وزیر نے حکومت ختم ہونے اور انتخابات میں شکست کے بعد وزارت سے استعفی دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چوہدری فاروق طارق سابقہ حکومت میں وزیر برائے فزیکل پلاننگ، آبپاشی اور ہاؤسنگ کے عہدے پر براجمان تھے،تاہم […]

close