امریکا نے عراق سے بھی فوجیں نکالنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )امریکا نے افغانستان کے بعد عراق سے بھی اپنی فوجیں نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔ پیر کے روز امریکی صدر جوبائیڈن نے عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی سے وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات کے بعد اعلان کیا کہ عراق میں امریکی جنگی […]

سعودی عرب کی بڑی اہم ترین شخصیت پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) سعودی وزیرخارجہ فیصل شہزادہ فیصل بن فرحان السعود پاکستان پہنچ گئے، سعودی وزیرخارجہ کادورہ دوطرفہ تعاون کومزیدوسعت دینےمیں معاون ہوگا‌۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ایکروزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ، اس موقع پر […]

کشمیر میں فتح کا تحفہ؟ علی امین گنڈاپور کے بھائی کو اہم ترین وزارت سونپنے کا امکان

پشاور(پی این آئی) کشمیر میں فتح کا تحفہ؟ علی امین گنڈاپور کے بھائی کو اہم ترین وزارت سونپنے کا امکان۔۔۔ خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ، علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈاپور کو اہم وزارت دیئے جانے کا امکان ہے، وفاقی وزیرپرویزخٹک نے […]

کرونا کی چوتھی لہر، نویں اور گیارہویں کے طلبا کو بغیر امتحانات اگلی کلاسز میں پروموٹ کرنے کا امکان

لاہور (پی این آئی)ملک میں کورونا کی چوتھی لہر میں شدت،9ویں اور 11ویں جماعت کے طلباء کو بغیر امتحان اگلی جماعت میں پروموٹ کیے جانےکا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی چوتھی لہر تعلیمی اداروں پر اثر انداز ہونے لگی، کورونا وائرس بڑھنے پر […]

نورمقدم قتل کیس، ملزم جعفر کیلئے سزائے موت؟ وفاقی وزیر نے بھی واضح اور دوٹوک موقف دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)میری خواہش ہے قاتل کو موقع پر سزائے موت ہو‘، سابق سفیر کی بیٹی کے قتل میں ملوث ملزم کے بیرون ملک جانے کے دروازے بند، وزیر داخلہ شیخ رشید نے نور مقدم کیس کے ملزم کا نام بلیک لسٹ میں […]

عوام کیلئے بڑا ریلیف؟ حکومت نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس میں کمی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی ہے، پیٹرول پر سیلز ٹیکس شرح 16.4 فیصد سے کم کرکے10.77 فیصد کردی گئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح برقرار رہے […]

افغان بارڈر پر طالبان کا قبضہ، پاکستان اور طالبان نے ملکر اہم فیصلہ کر لیا

چمن (پی این آئی )صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پاک افغان بارڈرباب دوستی سے تجارتی سرگرمیاں بحال کردی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر چمن جمعداد مندوخیل کے مطابق طالبان کمانڈروں سے بات چیت کے بعد سرحد تجارت کیلئے کھولی گئی اور باب دوستی سے تجارتی […]

مون سون بارشوں کا ایک اور سلسلہ، ہفتہ بھر کہاں کہاں بارشیں ہونے والی ہیں؟ تفصیلی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق مون سون کی مزید بارشیں متوقع۔بالائی خیبر پختونخواہ، شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر کے جنوبی علاقوں میں سیلابی صورتحال رونما ہو سکتی ہے۔ چند مقامات پر کُل 150 سے 250 ملی میٹر بارش کی توقع ہے۔انتہائی تیز […]

سیالکوٹ میں بھی انتخابی دنگل سج گیا، پی ٹی آئی اور ن لیگ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع

سیالکوٹ(پی این آئی)پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب کے لیے انتخابی مہم اختتام پذیر ہوگئی ہے،حلقہ میں پولنگ 28جولائی بروز بدھ کو ہوگی۔یہ سیٹ پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی خوش اختر سبحانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔پاکستان تحریک انصاف […]

نور مقدم کیس، ملزم ظاہر نے اعتراف جرم کر لیا، نور مقدم نے قتل سے پہلے کتنے لاکھ کی رقم ظاہر جعفر کے گھر منگوائی مزید تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) نور مقدم قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر نے اعتراف جرم کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نور مقدم قتل کیس کی تفتیش کے دوران اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم ظاہر جعفر نے پولیس کے سامنے اعتراف […]

لاہور سمیت کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری، طوفانی بارشیں بڑی تباہی مچانے کیلئے تیار ہیں، پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے 2 دریا بپھرنے اور لاہور سمیت کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری، 27 جولائی سے 30 جولائی تک ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں میں طوفانی بارشیں ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق وسطی و شمالی پنجاب […]

close