بیرون ملک سے پاکستانیوں کی واپسی، سول ایوی ایشن نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا جس میں کیٹگری سی ممالک سے پاکستانیوں کو 31اگست تک واپس آنے اجازت دےدی۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی پروازوں، […]

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہو گا؟ اہم ترین فیصلہ ہو گیا، اندرکی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی واضح کامیابی کے بعد حکومت سازی کے سلسلہ میں مشاورت کا عمل جاری ہے جبکہ ذمہ دار ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے طویل گفت و شنید […]

آزاد کشمیر الیکشن میں شکست پر نواز شریف شدید برہم راجہ فاروق حیدر کو اہم ہدایات جاری

اسلام آباد( پی این آئی )آزاد کشمیر الیکشن میں شکست کا معاملہ پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے شدید برہمی کا اظہار کر تے ہوئے پارٹی رہنمائوں سے شکست کی وجوہات سے متعلق معلومات حاصل کر لی ہیںجبکہ لیگی رہنمائوں نے شکست کی وجہ حکومت […]

یو اے ای کی معروف ائیر لائن نے پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)یو اے ای کی معر وف ائیر لائن نے فیصل آباد اور ملتان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔مؤقر اخبار خلیج ٹائمز کے مطابق ایئرعربیہ ابوظہبی نے کہا کہ 10 اگست سے ابو ظہبی سے فیصل […]

سندھ میں ہندو نوجوان نے بکری سے شادی کر لی‎

اسلا م آباد (پی این آئی )سندھ کے شہر ڈگری میں ہندو نوجوان نے بکری سے شادی کرکے 7 پھیرے لے لیے۔تفصیلات کے مطابق بکری سے شادی کا واقعہ سندھ کے شہر ڈگری میں پیش آیا، نوجوان کی بکری سے شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا […]

سب کی نظر میں بیرسٹر سلطان اور سردار تنویرہاٹ فیورٹ مگر۔۔۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر کیلئے کس تیسری شخصیت کانام سامنے آگیا ، مشاورتی اجلاس میں عمران خان نے بڑا”سرپرائز ” دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کے لیے مختلف ناموں پر مشاورت کی گئی۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری، علی امین […]

صوبائی رکن اسمبلی نذیر چوہان کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)پولیس نے صوبائی رکن اسمبلی نذیر چوہان کو گرفتار کر لیا، نذیر چوہان کے خلاف مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی درخواست پرمقدمہ درج ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس کی جانب سے صوبائی رکن اسمبلی نذیر چوہان کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس […]

”ہماری جنگ پاکستان سے ہے” سربراہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سی این این کو تہلکہ خیز انٹرویو

کابل(پی این آئی)امریکی نشریاتی ادارے کوپہلی دفعہ انٹر ویو دیتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ نور ولی محسود نے کہا ہے کہ ہماری جنگ پاکستان اور پاکستان کے سکیورٹی اداروں سے ہے، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق پاک افغان بارڈر کے قریب […]

شہر ی غیر ضروری باہر نہ نکلیں،صوبائی دارالحکومت میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم جاری کر دیا گیا

کراچی ( پی این آئی )کورونا کیسز میں اضافے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں شام 6 بجے کے بعد مکمل پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ اور کمشنر کراچی کو ہدایت کی کہ […]

مجھے آزاد کشمیر کا وزیر اعظم نہ بنایا گیا تو۔۔۔ بیرسٹر سلطان نے عمران خان کو سنگین دھمکی دے ڈالی ‎

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف آزاد کشمیر میں 25حلقوں میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اب وہاں حکومت بنانے کی حکمت عملی کے حوالے سے اپنے رفقاء کے ساتھ رابطوں اور مشاورت میں مصروف ہے ،حکومتی جماعت کیلئے حکومت سازی کے حوالے سے […]

نور مقدم کیس میں اہم انکشاف ، ڈرائیور کے بیان نے کیس کا رخ موڑ دیا

اسلام آباد (پی این آئی )نور مقدم قتل کیس میں انکشاف ہوا ہےکہ ملزم ظاہر جعفر کے گھر سے نور مقدم نے اپنے ڈرائیور کو فون کرکے والدین کو بتائے بغیر 7 لاکھ روپے کا فوری انتظام کرنے کا کہا تھا۔تفصیلات کے مطابق نور مقدم […]

close