بجلی صارفین کیلئے بری خبر آگئی، بلوں میں اضافہ ہونے والا ہے

لاہور (پی این آئی) نان ٹیکس فائلر بجلی صارفین کے بلوں پر اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد۔ تفصیلات کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے اپنے صارفین کو آگاہ کیا گیا ہے کہ یکم جولائی سے مخصوصی صارفین پر اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس […]

پاکستان نے امریکا کو زوردار جھٹکا دیدیا، پاکستانی عدالتی نظام کے حوالے سے امریکی رپورٹ مسترد

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے عدالتی نظام کے حوالے سے میں امریکی رپورٹ مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان کے عدالتی نظام کے بارے امریکی رپورٹ غیرمصدقہ ہے ، امریکی محکمہ خارجہ کی غیر […]

آرمی چیف نے کن لوگوں کو انسانیت کا دشمن اور قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا؟ دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)منشیات تیار کرنے والے انسانیت کے دشمن اور قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اینٹی نارکوٹکس فورس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، منشیات فروشوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا اعلان کر دیا- تفصیلات کےمطابق چیف […]

مرغی کا گوشت دس ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

لاہور(پی این آئی) مرغی کی قیمت عوام کیلئے حیران کن سرپرائز بن گئی مارکیٹ میں فی کلو زندہ مرغی کی قیمت 10 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، 131 روپے فی کلو کی قیمت میں دستیاب۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت ملک کے بیشتر […]

امریکی صدر نے ایک اور ملک سے اپنی فوج نکالنے کا اعلان کر دیا، جنگی آپریشن ختم کرنے کافیصلہ

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نے عراق میں جنگی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ عراق میں اس سال کے آخر تک کوئی جنگی آپریشن نہیں کریں گے۔ امریکا اور عراق کے درمیان سیکورٹی تعاون جاری رہے گا، داعش […]

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقو ں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز کشمیر،اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران چندمقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب […]

سائینوویک ویکسین سے بننے والے اینٹی باڈیز 6 ماہ میں ہی ختم، سائینو ویک کی ڈوزِز 2 سے بڑھاکر کتنی کی جائیں گی؟چینی ماہرین کا انکشاف

بیجنگ (پی این آئی) چینی ماہرین نے انکشاف کیا ہےکہ سائنوویک ویکسین سے بننے والے اینٹی باڈیز6 ماہ میں ختم ہوجاتے ہیں، سائنوویک کی 2 ڈوز کے بعد تیسری بوسٹر ڈوز اینٹی باڈیز کو بڑھائے گی، 18 سے 59 سال عمر کے افراد پر ریسرچ […]

پاکستان نے جدید طیارے خریدنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان نے دنیا کا جدید ترین جنگی طیارہ حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان اپنی فضائی دفاعی صلاحیت میں اضافے کیلئے سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔ دعویٰ کیا […]

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی ٹونٹی سیریز، پاکستان کے پاس اپنی رینکنگ بہتر کرنے کا شاندار موقع

لاہور (پی این آئی ) ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے مابین 4 میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز بدھ کے روز کیننگٹن اوول ، برج ٹاؤن ، بارباڈوس میں ہوگا۔ یہ دونوں ٹیموں کے مابین چھٹی باہمی ٹی ٹونٹی سیریز ہوگی ، پاکستان نے […]

سعودی عرب میں ہزاروں ملازمتیں، بیروزگار پاکستانی اپنا پاسپورٹ تیار کر لیں، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے ملازمتوں کے ہزاروں موقع پیدا ہونے کا امکان، سعودی عرب کے ویژن 2030 سے متعلق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اہم بیان سامنے آ گیا- تفصیلات کےمطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب […]

مجھے میرے شوہر سے بچا لو، اس سے پہلے کہ میں اگلی نور مقدم بن جاؤں، نواب اکبر بگٹی کی بہو میدان میں آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) نواب اکبر بگٹی مرحوم کے بیٹے شاہ زوار کی بیوی ویشاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تحفظ کی دہائی دے دی۔ویشاہ نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ”مجھے میرے شوہر سے بچا لو، اس سے […]

close