اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کی تاریخ کا ہر الیکشن چوری ہوا ہے، سینئر لیگی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے ایک بیان […]
اسلام آباد(پی این آئی)گرج چمک کے طاقتور طوفان مغربی ہواؤں کے سلسلے کے داخلے سے قبل کشمیر میں بننا شروع ہو چکے ہیں، جس کے نتیجے میں کوٹلی، پونچھ، مظفّرآباد اور بالاکوٹ میں انتہائی تیز بارش کا سبب بن رہے ہیں۔بڑے پیمانے پر تیز بارش […]
لاہور (پی این آئی)مریم نواز کی جانب سے جاری کی گئی آزاد کشمیر الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی ویڈیو کی حقیقت کچھ اور ہی نکلی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر انتخابات میں شکست کے بعد گزشتہ روز مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں سندھ حکومت تحریک انصاف بنائے گی، سندھ سے قومی اسمبلی کی بڑی تعداد میں نشستیں بھی نکالیں گے، جلد سندھ کے بڑے بڑے سیاستدان پی ٹی آئی کا رخ […]
سیالکوٹ (پی این آئی) پی پی 38 سیالکوٹ ضمنی الیکشن، مسلم لیگ ن کو 30 سال بعد اس نشست پر شکست، تحریک انصاف پنجاب کے اہم ترین حلقے ن لیگ سے چھین کے صوبے کی سیاسی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے گزشتہ دنوں افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر حمد اللہ محب کے ساتھ ملاقات کی، جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کیونکہ حال ہی میں حمد اللہ محب نے پاکستان […]
لاہور(پی این آئی)لیگی رہنما عطا تارڈ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ان کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں پی پی 38 سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں جیت کا دعوی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نے 5 افغان سپاہی افغانستان حکومت کے حوالے کر دیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ افغان فوجیوں کو باجوڑ نواپاس کے ذریعے افغان حکومت کے حوالے کر دیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوام پر مہنگائی کا ایٹم بم گرا دیا گیا، آٹے کے 20کلو کے تھیلے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ، گھی کی قیمت میں 70روپے اور چینی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن […]
سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ ضمنی الیکشن، پنجاب کی حالیہ سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ، تحریک انصاف نے ن لیگ کی مضبوط ترین نشست پی پی 38 چھین لی، حکمراں جماعت کے امیدوار 59 ہزار سے زائد ووٹ لینے میں کامیاب ۔ […]
بیجنگ (پی این آئی) افغان طالبان کی جانب سے چین کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کی سیکیورٹی کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم نے خبر رساں ادارے اے ایف پی […]