اسلام آباد(پی این آئی)سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 884 میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی، عاصم سلیم باجوہ.. چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم کا کہنا ہے کہ سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ہے۔انہوں نےبتایا کہ سکی […]
